03/10/2023
العلمُ نورُ۔۔۔
آئیں مل کر علم کی روشنی پھیلائیں۔
آج مورخہ 3 اکتوبر 2023 کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹوپی کے طلبا نے ٹوپی ریڈنگ کلب کا دورہ کیا۔ جہاں پر انہیں کتاب کی اہمیت کے بارے میں رہنمائی دی گئی۔
Topi Reading Club is the initiative of District Administration Swabi to promote book culture and attract youth towards healthy activities