Topi, Pakistan

Topi, Pakistan Topi near tarbela dam beautiful city

02/06/2026

دن بھر شدید گرمی کے بعد باران رحمت
موسم خوشگوار ہوگیا

گرمی کے ساتھ ساتھ اس بلا سے بھی بچ کر رہیں خاص کر موٹر سائیکل چلاتے وقتاپ میں سے کسی کس کی دعا سلام  ہوئی  ہے اس بلا سےا...
02/06/2026

گرمی کے ساتھ ساتھ اس بلا سے بھی بچ کر رہیں خاص کر موٹر سائیکل چلاتے وقت
اپ میں سے کسی کس کی دعا سلام ہوئی ہے اس بلا سے
اپ کی زبان میں اس کا کیا نام ہے بتائیں

02/06/2026

تربیلا ڈیم ویو پوائنٹ
کون کون گیا ہے یہاں کمینٹ میں بتائیں
شکریہ
Alizai Press Swabi Tarbela Ghazi تربیلا غازی

ٹوپی محلہ میرو حجرہ پرانی یادگار تصاویر
02/06/2026

ٹوپی محلہ میرو حجرہ پرانی یادگار تصاویر

شکریہ TMA ٹوپی 👍
01/06/2026

شکریہ TMA ٹوپی 👍

مشال خان ولد فدا محمد محلہ موسیٰ خیل کو ہم سے بچھڑے ہوئے 14 سال گزر گئے مشال خان کا انتقال 2012 میں ہوا تھااللہ تعالیٰ م...
01/06/2026

مشال خان ولد فدا محمد محلہ موسیٰ خیل کو ہم سے بچھڑے ہوئے 14 سال گزر گئے مشال خان کا انتقال 2012 میں ہوا تھا

اللہ تعالیٰ مشال خان کی مغفرت فرمائے آمین

01/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔پیہور ہیملٹ وقاص احمد نماز جنازا پیہور ہملٹ جناز گاہ میں ادا کر دیا گیا
اللا تعالیٰ مرحوم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

(انا للہ وانا الیہ راجعون) تحصیل ٹوپی گاؤں ہیملٹ میں فیاض تنولی کے بیٹے وقاص تنولی (ٹوپی نادرہ آفس والے) وفات پاگئے ہیں۔...
01/06/2026

(انا للہ وانا الیہ راجعون)
تحصیل ٹوپی گاؤں ہیملٹ میں فیاض تنولی کے بیٹے وقاص تنولی (ٹوپی نادرہ آفس والے) وفات پاگئے ہیں۔
وقاص کو پچھلے دو سال سے معدے کا کینسر تھا۔
ان کا نماز جنازہ آج دن 10 بجے پیہور ہیملٹ میں ادا کر دیا گیا ۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

31/05/2026

تربیلا ڈیم جائے نظارہ سے سپیلوے کا خوبصورت منظر دیکھنے
اج کل یہ سپیلوے T5 پروجیکٹ کی وجہ سے نہیں کھولا جاتا
اس سپیلوے کا نام کمینٹ میں لکھیں جن حضرات کو پتہ ہو
لائک اور شیئر ضرور کیا کریں اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے
شکریہ
Jmk Yousafzai Alizai Press Swabi APNA GHAZI

30/05/2026

اپ کے خیال میں یہ پاکستان کا کونسا شہر ہے
کمینٹ میں بتائیں Alizai Press Swabi Jmk Yousafzai APNA GHAZI

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topi, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category