10/12/2021
اس سیاست سے تعلق ہے میرا
کوئی کم ظرف ہمارےشہر کا سردار نہ ہو
آج ویلیج کونسل جنگدرہ اپنے دیرے میں نائب امیر جماعت اسلامی ضلع بونیر اور امیدوار تحصیل مئیر خدوحیل اور اپنے جنرل سیٹ کیلئے دفتر کا افتتاح امیر جماعت اسلامی سرکل خدوحیل جناب سردار علی صاحب کے ہاتھوں سے کیا اس موقع پر جماعت اسلامی سرکل خدوحیل کہ جنرل سیکٹری محمد رشید استاد صاحب ،سابق کسان کونسلر ویلج ڈاگئی حاکم خان صاحب اور والد محترم عبدالشکور ایڈوکیٹ کے علاوہ اپنے گاوں کے محترم عزیزان صاحبان بھی موجود تھے