13/03/2024
221 دن ہوگے،ایک شخص جس نے ظلم، جبر، فسطائیت،قاتلانہ حملے سب صرف اس لیے برداشت کیا تاکہ قوم کو حقیقی معنوں میں آزاد پاکستان دیا جاسکے، ایک ملک جہاں عدل و انصاف کا نظام قائم ہو۔
ان چوروں نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا، عوام کی خدمت کا تماشا کرنے والوں نے انتہا تو تب کردی جب عوام کے کپتان، عوام کے لیڈر سے ملاقات کا قانون حق چھین کر ایک اور لاقانونی اور فسطائی اقدام کیا ہے۔