Ahsan Raza

Ahsan Raza Born to express, not to impress��

09/01/2025

ٹائر وں کے بغیر چلنے والی تیز ترین گاڑیمتعارفدنیا کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔نیا شاہکارپوری دنیا پر بھاری
Fancey Lowest Car In the World | Smallest Car In the World Break All Record | Carmagheddon Italy
Lowest_Car #

25/11/2024

جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے اور ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرلیے جاتے تب تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، مذاکرات اگر کسی نے کرنے ہیں تو ہمارے مطالبات سامنے ہیں، شیخ وقاص اکرم

25/11/2024

رات 12بجے عدالت کھول کرعمران خان کی حکومت ختم کی تھی اور اب ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ رات 12بجے عدالتیں کھول کر عمران خان کی رہائی کا اعلان کرو تب ہم اپنے گھروں کو واپس جائیں گے عوام 🔥💯

25/11/2024

عوام کا سمندر 26 نمبر چونگی کے قریب!

جب عمران خان کے سارے کیسز ختم ہوگئے تو رات کو ایک مزاحیہ قسم کا کیس بنا۔ جج نے پولیس کو جلدی جلدی عمران خان کا پانچ دن ک...
25/11/2024

جب عمران خان کے سارے کیسز ختم ہوگئے تو رات کو ایک مزاحیہ قسم کا کیس بنا۔ جج نے پولیس کو جلدی جلدی عمران خان کا پانچ دن کا ریمانڈ دے دیا 😢😢

25/11/2024

اہم ترین کام تحمل اور تدبیر سے ہوتے ہیں۔ ہر بات چوراہے میں نہیں کی جاتی۔ ہم اس جبر کو موڑنے چلے ہیں جس سے ہماری تاریخ عبارت ہے۔ ظلم اور فریب کے پتلے بال کنگی کر کے شریف ہونے کی ڈگڈگی بجاتے ہیں۔ سچ اور غربت کے غم کو بے سلیقہ ہونے کی تہمت دیتے ہیں۔ جھوٹ کے مجاور بہ جائیں گے۔ وقت دور نہیں جب راج کرے گی خلق خدا۔ سلمان اکرم راجہ

https://www.siasat.pk/threads/911760

25/11/2024
AKFixit، جو کراچی سے فارم نمبر 45 کے رکن قومی اسمبلی (MNA) ہیں، اپنے قافلے کی قیادت اسلام آباد کی طرف کر رہے ہیں۔ یہ سفر...
25/11/2024

AKFixit، جو کراچی سے فارم نمبر 45 کے رکن قومی اسمبلی (MNA) ہیں، اپنے قافلے کی قیادت اسلام آباد کی طرف کر رہے ہیں۔ یہ سفر ان کی فعال شمولیت اور کلیدی خدشات کو دور کرنے کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے، کیونکہ وہ اپنے حامیوں کے ساتھ متحد اور پرعزم کوشش میں آگے بڑھ رہا ہے۔


25/11/2024

Embrace the allure of vivo V40 5G in Moonlight White and Nebula Purple – designed for those who demand the extraordinary.

Available Now | Rs. 139,999

25/11/2024
25/11/2024

Address

Tulamba Town
Tulamba Town
58080

Telephone

+923006903810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahsan Raza:

Share