09/08/2026
آج مکران کا ہر مایوس نوجوان چیئرمین مکران عوامی کاروان شاہد گچکی کی دوراندیش، ترقی پسند اور عوام دوست قیادت کی بدولت اپنے دل میں امید کی نئی شمع روشن ہوتے دیکھ رہا ہے۔ ان کی قیادت نے نوجوانوں میں اعتماد، حوصلہ اور ایک روشن مستقبل کا یقین پیدا کیا ہے۔