15/08/2026
ڈسٹرکٹ کیچ پولیس میں کانسٹیبل (BPS-07) بھرتی
ڈسٹرکٹ کیچ پولیس میں کانسٹیبل (BPS-07) کی بھرتی کے سلسلے میں تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جسمانی ٹیسٹ، قد و قامت اور دوڑ کے مراحل کے بعد باقی ماندہ بھرتی کا عمل مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہے۔
تمام امیدوار مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں اور اصل شناختی کارڈ (CNIC) ہمراہ لائیں۔
میرٹ، شفافیت اور نظم و ضبط کے اصولوں کے تحت بھرتی کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔