Balochistan Awami Party Kech

Balochistan  Awami Party  Kech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Awami Party Kech, Political Party, satellite town turbat kech, Turbat.

تربت!!!21/01/2024بلوچستان عوامی پارٹی) مکران ڈویژن کے نائب صدر  حلقہ ( پی بی 25/26) کے امیدوار میرحاجی عبدالعزیز آسکانی ...
21/01/2024

تربت!!!

21/01/2024

بلوچستان عوامی پارٹی) مکران ڈویژن کے نائب صدر حلقہ ( پی بی 25/26) کے امیدوار میرحاجی عبدالعزیز آسکانی نے (پی بی 27)دشت سے نیشنل پارٹی کےامیدوار لالارشید دشتی اور سنیٹر کہدہ اکرم دشتی پر حملے کی شدید الفاظ مزمت کی

*سیاست میں آنے کا مقصد**میرحاجی عبدالعزیز آسکانی*سیاست میں آنے کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرناہے حلقہ( پی بی  25) ...
20/01/2024

*سیاست میں آنے کا مقصد*

*میرحاجی عبدالعزیز آسکانی*

سیاست میں آنے کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرناہے حلقہ( پی بی 25) کی پسماندگی،بے روز گاری اور عوام دشمن پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں عوام کو ہمیشہ نظر انداز کیاگیا ہے انسانی ضروریات زندگی کی کون سے شعبے کی بات کرین
ان خیالات کااظہار حلقہ( پی بی 25)کے امیدوار میرحاجی عبدالعزیز آسکانی نے گدروشیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
انہون نے کہا کہ صرف عوامی محرومیوں کے ازالے کیلئے میدان سیاست مین قدم رکھاہے
اپنے حلقہ کی پسماندگی کو دیکھ کر دلی دکھ ہو تاہے
پچھلے تین دھائیون سے خکمرانی کرنے والون کی نااہلی کی کون کون سی داستانوں کی ہم بات کرین
ایک روڈ جوکہ پچھلے 35 سالون میں نہیں بن پائی اور ہم کیا کہین اب کونسا دودھ اور شہد کا نہر بہائین گے
اسی طرح پورے حلقہ میں آج تک ایک صحت کا ایدا رہ فعال نہین کر سکے
پچھلے تین دھائیون میں مختلف پولٹکل پارٹیز کی خکمرانی رہی ہے کسی ایک ہم بات نہیں کرتے عوام کو پتا ہے کونسی پولٹیکل پارٹیوں نے اس حلقہ مین خکمرانی کی ہے اور آج کل وہی پولٹیکل پارٹیز اپنے آپ کو عوام کے سامنے مسیحا بننے کی کوشش کر رہے ہین
لیکن عوام اب سمجھ چکی ہے یہ دوغلا پالسی اب نہین چلے گی
عوام کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے اور موروثی سیاست کا قائل نہین
عوام کا خادم بن کر کام کرونگا
کامیابی کیلئے پرعزم ہون اللہ تعالیٰ کی مدد اور عوام کی حمایت سے سیاست میں آیا ہون پھیچے نہیں ہٹوں گا۔

16/01/2024
تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان عوامی پارٹی ضلع کیچ کے زیر اہتمام آسکانی ہاؤس تربت میں مشاورتی اجلاس زیرصدارت میر حاجی عزیز ...
15/01/2024

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان عوامی پارٹی ضلع کیچ کے زیر اہتمام آسکانی ہاؤس تربت میں مشاورتی اجلاس زیرصدارت میر حاجی عزیز آسکانی منعقد ہوا۔ اجلاس میں بی اے پی مکران ڈویژن کے نائب صدر اور پی بی 25 اور 26 سےامیدوار میر حاجی عبدالعزیز آسکانی نے اپنے حلقے معززین کو اعتماد میں لیا الیکشن منشور اور پروگرام کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر عبدالوحید آسکانی، نور احمد زامرانی، سردار ولید اور دیگر شخصیات بڑی تعداد میں موجود تھے۔جبکہ اجلاس کی نظامت کے فرائض صغیراحمد زعمرانی نے سرانجام دیئے

15/01/2024

For Latest News Update Subscribe Rozhn News ChannelFollow Our page :/ rozhnnews Follow Our Instagram Page : / rozhnnews

11/01/2024

تربت۔پی بی 25کیچ 1 بلیدہ زامران سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار حاجی عبدالعزیز آسکانی اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر ظفر رند ایم 8 شاہراہ بلیدہ کراس پر بھیٹے بارڈر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررھے ہیں۔

جیت انشااللہ آپ کی ہوگی میر صاحب ✌️ مبارک بیت🌹
02/01/2024

جیت انشااللہ آپ کی ہوگی میر صاحب ✌️ مبارک بیت🌹

*تربت*!!!   31/12/2023      (*بلوچستان عوامی پارٹی)مکران ڈویژن کے نائب صدر حلقہ (پی بی 25/26) کے امیدوار میر حاجی عبدالع...
31/12/2023

*تربت*!!! 31/12/2023 (*بلوچستان عوامی پارٹی)مکران ڈویژن کے نائب صدر حلقہ (پی بی 25/26) کے امیدوار میر حاجی عبدالعزیز آسکانی صاحب کا وفد کے ہمراہ (بُگ میری)کا دورہ*۔ *زعمران کے مختلف عمائدین ڈاکٹر محمد اسماعیل،میر اسداللہ بلوچ، واجہ عبدالحالق زعمرانی،صدام بلوچ اور حاجی عبدالکریم سے ملاقات*۔ *ملاقات مین علاقائی عمائدین نے میر حاجی عبدالعزیز آسکانی صاحب کو یقین دہانی کرائی کہ ہم 2018 مین بھی آپ کے ساتھ تے اور آنے والا الیکشن مین بھی آپ کے ساتھ ہین اور بھر پور الیکشن کیمپین چلائیں گے اور ووٹ کی طاقت سے مخالفین کو شکست پاش دینگے*۔ *میر صاحب نے کہا کہ انشااللہ ظلم اور ناانصافی کا دور اب ختم ہوگا عوام نے ان لوگون کی سیاست کو اچھی طرح دیکھا ہے یہ کتنے عوام دوست ہین*۔ *مزید ان کی یہ منافقانہ سیاست نہین چلنے والا* *اور انشااللہ عوام اپنی ووٹ کی طاقت سے اس نظام کو بدلےگا*۔

Address

Satellite Town Turbat Kech
Turbat
92600

Telephone

+3219995333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awami Party Kech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Balochistan Awami Party Kech:

Share