Pullen Zamuran

Pullen Zamuran Zamoran, also spelled Zamuran, is a community situated northwest of the Kech District of the Balochistan Province in Pakistan and southeast of the Sistan.B

19/03/2026

دشتک زامران ♥️💯

13/03/2026

درخواست

برائے توجہ:
جناب میجر جنرل بلال سرفراز خان صاحب
انسپکٹر جنرل، ایف سی ساؤتھ بلوچستان

کیچ بارڈر الائنس کی جانب سے ہم جناب آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان کا تہہ دل سے شکریہ اور قدردانی پیش کرتے ہیں کہ آپ نے رخشان ڈویژن کی عوام کی ایک دیرینہ خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے روتک کراسنگ پوائنٹ کو ہفتے کے ساتوں دن کاروبار کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا۔ موجودہ مشکل معاشی حالات میں یہ فیصلہ نہایت اہم اور قابلِ ستائش ہے۔

آج جب ملکی معیشت مختلف چیلنجز سے گزر رہی ہے، عالمی سطح پر ایندھن کی کمی اور روزگار کے مواقع میں کمی نے عام لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔ ایسے حالات میں آپ کا یہ اقدام نہ صرف عوام کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گا بلکہ فیول کی قلت میں بھی کسی حد تک کمی کا باعث بنے گا۔ خصوصاً پنجگور کے عوام کی ایک دیرینہ خواہش تھی کہ کاروبار کے دنوں میں موجود پابندیوں کو ختم کیا جائے، جسے آپ نے مدنظر رکھتے ہوئے تین دن کی تعطیل ختم کر کے ساتوں دن کاروبار کی اجازت دے دی۔ اس فیصلے سے ہزاروں خاندانوں کے معاشی حالات بہتر ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے، خصوصاً اس بابرکت مہینے رمضان المبارک میں جب لوگوں کی ضروریات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

کیچ بارڈر الائنس اس مثبت اقدام کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور رخشان ڈویژن کے عوام کے لیے آپ کی نیک نیتی اور عوام دوست فیصلوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

تاہم اس موقع پر ہم آپ کی توجہ ضلع کیچ کی موجودہ صورتحال کی جانب بھی دلانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ رمضان المبارک سے ضلع کیچ کا عبدوئی بارڈر مکمل طور پر کاروبار کے لیے بند کی گئی، جس کے نتیجے میں یہاں کے ہزاروں خاندان شدید معاشی مشکلات اور بے روزگاری کا شکار ہو چکے ہیں۔ ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود روزگار کے ذرائع محدود ہو چکے ہیں، جس کے باعث غربت اور مایوسی میں اضافہ ہوا ہے۔

رمضان المبارک جیسے بابرکت مہینے میں حالات اس قدر مشکل ہو چکے ہیں کہ کئی والدین مجبوری کے باعث اپنے بچوں کو اسکولوں سے نکالنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ بہت سے گھرانوں کے لیے افطاری کا انتظام کرنا بھی دشوار ہو گیا ہے، جبکہ عید کی خوشیوں کے لیے بچوں کے کپڑے اور جوتے خریدنا بھی بہت سے خاندانوں کے لیے ممکن نہیں رہا۔ یہ صورتحال ضلع کیچ کے عوام کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔

لہٰذا ہم ضلع کیچ کے عوام کی جانب سے نہایت مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ اس سنگین صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے عبدوئی کراسنگ پوائنٹ کو دوبارہ کھولنے یا ضلع کیچ میں کسی متبادل کراسنگ پوائنٹ کے قیام کے لیے اقدامات فرمائیں، تاکہ یہاں کے عوام کو بھی وہی روزگار کے مواقع میسر آ سکیں جو بلوچستان کے دیگر بارڈر علاقوں میں لوگوں کو حاصل ہیں۔

ہمیں مند سوراپ بارڈر سے کوئی اعتراض نہیں، تاہم وہاں کاروبار کا طریقہ کار اور انتظامی نظام بلوچستان کے دیگر بارڈرز سے مختلف ہونے کے باعث مقامی لوگوں کو وہ معاشی فائدہ حاصل نہیں ہو پا رہا جو عبدوئی جیسے کراسنگ پوائنٹس سے ممکن تھا۔

اس لیے ہماری پُرامید درخواست ہے کہ ضلع کیچ کے عوام کی بے روزگاری، معاشی مشکلات اور موجودہ کربناک حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی ایسا مؤثر اور پائیدار میکانزم متعارف کروایا جائے جس کے ذریعے لوگوں کو باعزت روزگار میسر آ سکے اور وہ اپنے خاندانوں کی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔

کیچ بارڈر الائنس کو امید ہے کہ جناب آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان ہمیشہ کی طرح عوامی مسائل کو سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے ضلع کیچ کے عوام کے لیے بھی مثبت اور عملی اقدامات کریں گے۔

والسلام
کیچ بارڈر الائنس
ضلع کیچ، بلوچستان

ڈمبانی زعمران ❤️💯
17/02/2026

ڈمبانی زعمران ❤️💯

Shetap Zamuran ❤️🌹
18/10/2025

Shetap Zamuran ❤️🌹

پُلیں زعمران ♥️🌹
08/09/2025

پُلیں زعمران ♥️🌹

31/08/2025

گربُن زعمران 🌹♥️

♥️🌹 گربُن زعمران
27/08/2025

♥️🌹 گربُن زعمران

01/07/2025
زامُران ءِ بَدن بوسگی اِنت ترا 🍁DAMBANI ZAMURAN ڈمبانی زامُران
05/06/2025

زامُران ءِ بَدن بوسگی اِنت ترا 🍁

DAMBANI ZAMURAN

ڈمبانی زامُران

21/05/2025

پُلیں ذعمران ❤️💯

بادئی زعمران ❤️
16/04/2025

بادئی زعمران ❤️

Address

278
Turbat
0852

Telephone

03142220677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pullen Zamuran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share