Doniya mary aagye

Doniya mary aagye محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کروفرازؔ

مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی۔

23/09/2022

چیلنج 💪
مجھےدنیا کی تاریخ میں ایسا سیاستدان دیکھائیں جو خود بھی عالم بیٹے بھی عالم اور باپ بھی عالم ہوں ❤۔۔

ایبسلوٹلی ڈرت نے خاتون جج سے معافی مانگ لی
23/09/2022

ایبسلوٹلی ڈرت نے خاتون جج سے معافی مانگ لی

23/09/2022

پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسمیں علما۶ کرام اور مدارس کیلۓ بجٹ 0% ھے😢
👇
الزامات اور بکواسات
%100 ھے😡👊

08/08/2022

ہم تو حسین رض کے پیروکار ہیں جس نے پہلے ہی دن سے یزید کی بیعت نہیں کی اور کوئی دنیا کا مسلک
حضرت حسین رض کے واقعہ کربلا کو بغاوت نہیں کہ رہا

قائد جمعیت امام انقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب🥀❤️
Ahmed Malik

شرعی پردہ کسی خاتون کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے مواصلات اور جمعیت علماۓ اسلام کے ایم این اے...
06/08/2022

شرعی پردہ کسی خاتون کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ۔
پارلیمانی سیکریٹری برائے مواصلات
اور جمعیت علماۓ اسلام کے ایم این اے
شاہدہ اختر علی صاحبہ❣️

04/08/2022

ھماری ھڈیوں سے گوشت تواُتر سکتاہے لیکن ہمارے دلوں سے مولانا فضل الرحمان کی محبت ختم نہیں ہوسکتی 💪 💜💜مرشد💜💜

01/08/2022

‏صف ماتم میں 30 منٹ کھڑا ہونے والا نوجوان اگر 05 منٹ مصلہ پر کھڑا نہیں ہوسکتا تو مقصد امام حسین علیہ السّلام سے غافل ہے😭

31/07/2022

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا

31/07/2022

‏اٹھو بلال آج اذان چھپ کر نہیں بلکہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر دو تا کہ لوگوں کو پتا چلے کہ عمر نے اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔💓
‎ ؓ

31/07/2022

تمام مسلمانوں کو نیا سال مبارک ہو یکم محرم الحرام یوم شھادت عمر فاروق رضی اللہ

30/07/2022

رب کعبہ کی قسم!
دنیا کی کوئی طاقت میرے دل سے مولانا کی محبت نہیں نکال سکتا۔

30/07/2022

لَوْکَانَ نَبِيٌّ بَعْدِيْ لَکَانَ عُمَرُ:
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمؓر ہوتا.
فرمان رسول الله ﷺ💞

Address

Ubauro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doniya mary aagye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share