25/01/2023
کمشنر ہزارہ/ تعارفی اجلاس
کمشنر ہزارہ ڈویژن کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنروں کا تعارفی اجلاس
اجلاس میں عوامی مسائل پر تفصیلی بریفنگ
عوامی مسائل اور مشکلات کو حل کرنا اولین ترجیح ہے
پیٹرول و تیل کی ملک میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں
کمشنر ہزارہ ڈویژن