PML N Umarkot

PML N Umarkot NEELAM KUMARI MNA Official
🐅🐅🐅

عمرکوٹ ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی رکن نيلم کماری نے کنری، سامارو، بودر فارم اور آس پاس کے علاق...
21/02/2026

عمرکوٹ ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی رکن نيلم کماری نے کنری، سامارو، بودر فارم اور آس پاس کے علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف فوتگیوں پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اقلیتی ایم این اے نيلم کماری نے کنری، سامارو، بودر فارم، گپنو کے مختلف گاؤں اور علاقوں میں جا کر مرحومین کے ورثاء سے ملاقات کی اور ان کے دکھ میں شریک ہوئیں۔ وکیل کے گاؤں میں ڈاکٹر گلجی سیبرا کی وفات پر ان کے بھائی پنھون مل سے تعزیت کی۔سماجی رہنما نول رائے کے والد موہن لال کے وچھوڑے انکے ہاں پہنچ کر دکھ میں شریک ہوئیں۔گاؤں گلو میگھواڑ میں دیارام کی بیوی کے انتقال پر، پریم کمار کے بیٹے کی اچانک وفات پر بھی تعزیت کی۔ سرون گوئيل اور ماسٹر بھیمون مل کے ساتھ سرون کے والد چترو مل کے دیہانت پر گاؤں پہنچ کر دکھ کا اظہار کیا۔ نيلم کماری نے کہا کہ دکھ اور غم کے اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسانی ہمدردی اور ایک دوسرے کے دکھ میں شریک ہونا ہماری سماجی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایم این اے نيلم کماری نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوام کی خوشی اور غم میں ان کے ساتھ رہی ہے اور مشکل وقت میں لوگوں کی مدد کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے۔ انہوں نے مقامی رہنماؤں کو ہدایت دی کہ وہ بھی متاثرہ خاندانوں سے رابطہ برقرار رکھیں اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔ اس موقع پر مقامی رہنماؤں، علاقے کی معزز شخصیات اور پارٹی کارکنان بھی شریک ہوئے اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی۔ سماجی حلقوں نے ایم این اے کے دورے کو سراہا اور کہا کہ عوامی نمائندگان کا اس طرح لوگوں سے رابطہ بھروسے کا ماحول پیدا کرتا ہے۔ علاقے کے باشندوں نے امید ظاہر کی کہ ایم این اے نيلم کماری مستقبل میں بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کریں گی اور دکھ کے وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑی رہیں گی۔ بعد ازاں، ایم این اے نيلم کماری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما میر امان اللہ تالپر کے گاؤں مورجھنگو میں منعقدہ چائے پارٹی میں بھی شرکت کی۔

13/02/2026

مرد مجاہد محوم مشاہد اللہ خان کی ایک ایک بات سچی ثابت ہوئی
This is Hilarious 🌚
♻️
Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesla has reduced the overall carbon footprint of its vehicle manufacturing and is
working on creating fully re
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.


Neelam Kumari

نیشنل اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرینز فورم کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت محترمہ نوشین افتخار نے کی۔ اجلاس میں وزارتِ دا...
23/01/2026

نیشنل اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرینز فورم کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت محترمہ نوشین افتخار نے کی۔ اجلاس میں وزارتِ داخلہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے حکام نے نوجوانوں سے متعلق اقدامات اور منشیات کے انسداد کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن دی۔
اجلاس میں ینگ پارلیمنٹرینز فورم کے معزز اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی اور منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان، نوجوانوں کے تحفظ، آگاہی مہمات اور مؤثر پالیسی اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کو منشیات سے بچانے اور ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔




Neelam Kumari

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟ہم سسٹر نیلم کماری کو ینگ پارلیمنٹیرینز فورم (YPF) کی میمبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش ...
22/01/2026

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟
ہم سسٹر نیلم کماری کو ینگ پارلیمنٹیرینز فورم (YPF) کی میمبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ تقرری نوجوان قیادت کی مؤثر نمائندگی، پارلیمانی جمہوریت کے فروغ اور عوامی مفادات کے تحفظ کی جانب ایک خوش آئند اور مثبت قدم ہے۔
ہم چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر مینائل خان اور اسپیکر نیشنل اسمبلی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم فورم میں ایک مضبوط اور بااثر آواز کو جگہ دی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سسٹر نیلم کماری اپنی صلاحیتوں سے قوم اور ملک کی مزید خدمت کریں اور کامیابیوں کے نئے سنگ میل عبور کریں۔
🌱 نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں 🐆🇵🇰








#ڪماليه 🐅

Glimpses from the today’s session of the National Assembly  19.1.2026  Neelam Kumari
20/01/2026

Glimpses from the today’s session of the National Assembly

19.1.2026
Neelam Kumari

مسلم لیگ (ن) کی اقلیتی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے تلہار کے علاقے پیرو لاشاری کا دورہ کیا، جہاں چند روز قبل بے دردی سے...
12/01/2026

مسلم لیگ (ن) کی اقلیتی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے تلہار کے علاقے پیرو لاشاری کا دورہ کیا، جہاں چند روز قبل بے دردی سے قتل کیے گئے کیلاش کولہی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے مقتول کی والدہ، والد، اہلیہ اور بچوں سے دلی تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر ایم این اے نیلم کماری نے اہلِ خانہ کو یقین دہانی کروائی کہ کیلاش کولہی کے قاتل کو گرفتار کیا جا چکا ہے، اور انہیں عدالت اور قانون پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ مجرم کو سخت سزا دے گا اور مقتول کو انصاف دلایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ غم کی اس گھڑی میں کیلاش کولہی کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہیں اور ہر ممکن مدد فراہم کریں گی۔

دورے کے موقع پر رتن کمار امبانی، پریم مکوانہ، راجیش کمار اور مہیش کمار بھی نیلم کماری کے ہمراہ موجود تھے۔
Neelam Kumari

02/01/2026

شیر 🐅✌

Address

Umarkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Umarkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML N Umarkot:

Share