District Police Umerkot

District Police Umerkot OFFICIAL ACCOUNT OF DISTRICT POLICE
UMERKOT
(MEDIA CELL) If officers and citizens are being watched,
we are both more liable to do the right things.

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹمورخہ: 03-08-2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر...
03/08/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 03-08-2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر، چوروں، شراب فروشوں اور دیگر قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں تھانہ سامارو پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ تھانہ چھور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس اسٹیشن سامارو
Crime No: 78/2026
U/S: 380, 457, 34 PPC
گرفتار ملزمان:
1۔ ہتیش ولد ستو میگھواڑ، رہائشی گاؤں طوطا مہاجر، تعلقہ سامارو
2۔ غلام رسول عرف بھاؤ ولد محمد صادق راہو، رہائشی گاؤں طوطا مہاجر، تعلقہ سامارو
Brief:
تھانہ سامارو پولیس نے چوری کے مقدمہ نمبر 78/2026 میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور دیگر انکشافات کی بھی توقع ہے۔
پولیس اسٹیشن چھور
Crime No: 42/2026
U/S: 3/4 PEHO
نامزد ملزم:
1۔ دولت ولد ہرچند اوڈ، رہائشی ثناء اللہ آریسر
گرفتار ملزم:
کوئی نہیں (ملزم مفرور)
برآمدگی:
• 10 لیٹر دیسی شراب
Brief of FIR:
تھانہ چھور پولیس نے کارروائی کے دوران 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے نامزد مفرور ملزم کے خلاف PEHO کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، چوروں، شراب فروشوں اور دیگر قانون شکن افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور انہیں ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O to SSP Umerkot

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹ مورخہ: 01-08-2026ضلع پولیس عمرکوٹ کی بڑی کارروائیاں، تھانہ صوفی فقیر اور تھانہ سامارو کی کا...
02/08/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ مورخہ: 01-08-2026

ضلع پولیس عمرکوٹ کی بڑی کارروائیاں، تھانہ صوفی فقیر اور تھانہ سامارو کی کارروائی، وہسکی اور 95 لیٹر دیسی شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات، شراب فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

پولیس اسٹیشن صوفی فقیرCrime No: 35/2026U/S: 3/4 PEHO

گرفتار ملزم:1۔ نواب ولد سانون خاصخیلی، رہائشی صوفی فقیر، تعلقہ عمرکوٹ

نامزد ملزم:1۔ لالیو بجیر

برآمدگی:• 10 پِنٹ وہسکی

Brief of FIR:ملزم کے قبضے سے 10 پِنٹ وہسکی برآمد ہونے پر PEHO کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

پولیس اسٹیشن ساماروCrime No: 83/2026U/S: 3/4 PEHO

گرفتار ملزم:1۔ راجیش عرف راجو ولد جے رام مہاراج، رہائشی روڈ سامارو

برآمدگی:• 95 لیٹر دیسی شراب

Brief of FIR:ملزم کے قبضے سے 95 لیٹر دیسی شراب برآمد ہونے پر PEHO کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں شراب فروشوں، منشیات فروشوں اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O to SSP Umerkot

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹمورخہ: 01-08-2026ایس ایس پی عمرکوٹ  کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات، گٹکا/ما...
01/08/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 01-08-2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات، گٹکا/ماوہ، دیسی شراب اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں مختلف تھانوں کی پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے دیسی شراب، گٹکا/ماوہ اور نقد رقم برآمد کر لی۔

پولیس اسٹیشن پٹھورو
Crime No: 31/2026
U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزم:
1۔ ویر مل ولد رانو کولہی، رہائشی بھٹو پلی، تعلقہ پٹھورو
برآمدگی:
• دیسی شراب
• نقد رقم
Brief of FIR:
مذکورہ مقدمہ ملزم کے قبضے سے دیسی شراب برآمد ہونے پر درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Crime No: 81/2026
U/S: 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation, Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act, 2019
گرفتار ملزم:
1۔ خضر ولد محمد جاوید آرائیں، رہائشی سامارو
2۔ ذوالقرنین ولد لائق علی قائم خانی، رہائشی سامارو

برآمدگی:
• رائل کنگ گٹکا 167 ساشے
Brief of FIR:
مذکورہ مقدمہ ملزم کے قبضے سے رائل کنگ اور سفینہ گٹکا برآمد ہونے پر درج کیا گیا۔

پولیس اسٹیشن صوفی فقیر
Crime No: 34/2026
U/S: 8/10 Sindh Prohibition of Preparation, Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act, 2019
گرفتار ملزم:
1۔ محمد ہاشم ولد امید علی پلی، رہائشی عطا محمد پلی، تعلقہ عمرکوٹ
نامزد ملزم:
1۔ امین رونجھو
برآمدگی:
• حبیبی 1000 ساشے
• آداب 100 ساشے
• سفینہ 110 ساشے
Brief of FIR:
مذکورہ مقدمہ ملزم کے قبضے سے حبیبی، آداب اور سفینہ گٹکا برآمد ہونے پر درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں، گٹکا/ماوہ فروشوں، شراب فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O to SSP Umerkot

01/08/2026

📢 پریس ریلیز
ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 01 اگست 2026

چہلم حضرت امام حسینؑ (صفر المظفر 1448ھ) کے پُرامن انعقاد کے لیے ایس ایس پی عمرکوٹ کی زیرِ صدارت رضاکاران و منتظمینِ مجالس و جلوس کا اہم اجلاس، فول پروف سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائے عزیز ٹالپور (QPM, PSP) کی زیرِ صدارت چہلم حضرت امام حسینؑ (صفر المظفر 1448ھ) کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے رضاکاران، منتظمینِ، ایس ڈی پی اوز، اور دیگر متعلقہ افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں چہلم کے دوران برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں، منعقد ہونے والی مجالس، روٹس، داخلی و خارجی راستوں، ٹریفک مینجمنٹ، اینڈ سویپ، اسنیپ چیکنگ، کومبنگ آپریشنز، ایمرجنسی رسپانس، سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور رضاکاران کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
تمام متعلقہ افسران کو اپنے اپنے علاقوں میں سیکیورٹی پلان پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چہلم حضرت امام حسینؑؑ کے موقع پر امن و امان کا قیام اور عزاداران کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ضلع پولیس عمرکوٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شرپسند، قانون شکن یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے تمام پولیس افسران کو ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے مقامات پر مسلسل نگرانی، مؤثر گشت، اسنیپ چیکنگ، کومبنگ آپریشنز، سرچنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ اقدامات جاری رکھے جائیں،

جبکہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز یا اشتعال انگیز مواد پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھتے ہوئے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے رضاکاران اور منتظمین کے تعاون کو امن و امان کے قیام میں نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ باہمی رابطے، ہم آہنگی اور ذمہ داری کے احساس کے ذریعے چہلم حضرت امام حسینؑ کے تمام مذہبی اجتماعات کو پُرامن، محفوظ اور باوقار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔

اجلاس کے شرکاء نے ضلع پولیس عمرکوٹ کے سیکیورٹی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ وہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹمورخہ: 01 اگست 2026چہلم حضرت امام حسینؑ (صفر المظفر 1448ھ) کے پُرامن انعقاد کے لیے ایس ایس پ...
01/08/2026

📢 پریس ریلیز
ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 01 اگست 2026

چہلم حضرت امام حسینؑ (صفر المظفر 1448ھ) کے پُرامن انعقاد کے لیے ایس ایس پی عمرکوٹ کی زیرِ صدارت رضاکاران و منتظمینِ مجالس و جلوس کا اہم اجلاس، فول پروف سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائے عزیز ٹالپور (QPM, PSP) کی زیرِ صدارت چہلم حضرت امام حسینؑ (صفر المظفر 1448ھ) کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے رضاکاران، منتظمینِ، ایس ڈی پی اوز، اور دیگر متعلقہ افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں چہلم کے دوران برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں، منعقد ہونے والی مجالس، روٹس، داخلی و خارجی راستوں، ٹریفک مینجمنٹ، اینڈ سویپ، اسنیپ چیکنگ، کومبنگ آپریشنز، ایمرجنسی رسپانس، سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور رضاکاران کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
تمام متعلقہ افسران کو اپنے اپنے علاقوں میں سیکیورٹی پلان پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چہلم حضرت امام حسینؑؑ کے موقع پر امن و امان کا قیام اور عزاداران کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ضلع پولیس عمرکوٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شرپسند، قانون شکن یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے تمام پولیس افسران کو ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے مقامات پر مسلسل نگرانی، مؤثر گشت، اسنیپ چیکنگ، کومبنگ آپریشنز، سرچنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ اقدامات جاری رکھے جائیں،

جبکہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز یا اشتعال انگیز مواد پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھتے ہوئے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے رضاکاران اور منتظمین کے تعاون کو امن و امان کے قیام میں نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ باہمی رابطے، ہم آہنگی اور ذمہ داری کے احساس کے ذریعے چہلم حضرت امام حسینؑ کے تمام مذہبی اجتماعات کو پُرامن، محفوظ اور باوقار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔

اجلاس کے شرکاء نے ضلع پولیس عمرکوٹ کے سیکیورٹی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ وہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹمورخہ: 31-07-2026ایس ایس پی عمرکوٹ  کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے جرائم پیشہ عناص...
31/07/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 31-07-2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا/ماوہ فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ایک اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا، جبکہ منشیات، گٹکا اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔

پولیس اسٹیشن شادی پلی
Crime No: 26/2026
U/S: 365-B PPC & 3/2 PTIP Act
کامیاب کارروائی:
پولیس تھانہ شادی پلی نے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ملزم عبدالستار ولد نور محمد رونجھو کو گرفتار کر لیا جبکہ مغویہ صبیحہ دختر علی اصغر آرائیں کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

پولیس اسٹیشن کنری
Crime No: 177/2026
U/S: 9(II)(I) Sindh Control of Narcotics Substances Act, 2024
گرفتار ملزم:
• حسین ولد میر محمد بلوچ، رہائشی بلوچ پاڑہ کنری
برآمدگی:
• 08 گرام آئس
Brief of FIR:
ملزم کے قبضے سے آئس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس اسٹیشن کنری
Crime No: 178/2026
U/S: 9(I)3A Sindh Control of Narcotics Substances Act, 2024
گرفتار ملزمان:
• وسیم ولد دلآور بلوچ
• غلام رسول عرف بھتر ولد اللہ ڈنو بھٹی
برآمدگی:
• 210 گرام چرس
Brief of FIR:
ملزمان کے قبضے سے چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس اسٹیشن عمرکوٹ سٹی
Crime No: 208/2026
U/S: 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation, Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act, 2019
گرفتار ملزم:
• وکی ولد سروپ مالہی، رہائشی شیوانی پاڑہ، عمرکوٹ
برآمدگی:
• سفینہ گٹکا 4 پیکٹ (432 ساشے)
Brief of FIR:
ملزم کے قبضے سے سفینہ گٹکا برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس اسٹیشن چھور
Crime No: 41/2026
U/S: 25 Sindh Arms Act
گرفتار ملزم:
• عبدالرحمن عرف ادھریو ولد فیض محمد راجڑ (پہلے سے مقدمہ نمبر 40/2026 زیر دفعات 397، 337-A(i)، 337-F(i) PPC میں گرفتار)
برآمدگی:
• ایک عدد غیر لائسنس یافتہ 30 بور پستول بمعہ میگزین
• 05 زندہ کارتوس
Brief of FIR:
دورانِ تفتیش ملزم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا غیر قانونی پستول بمعہ میگزین اور 5 زندہ کارتوس برآمد ہونے پر سندھ آرمز ایکٹ کے تحت الگ مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا/ماوہ فروشوں، شراب فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O to SSP Umerkot

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹمورخہ: 30-07-2026ضلع پولیس عمرکوٹ کی بڑی کارروائی، 4 کلوگرام آفيم برآمد، بین الاضلاعی منشیات...
30/07/2026

📢 پریس ریلیز
ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 30-07-2026

ضلع پولیس عمرکوٹ کی بڑی کارروائی، 4 کلوگرام آفيم برآمد، بین الاضلاعی منشیات فروش گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات فروش عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں پولیس اسٹیشن عمرکوٹ سٹی نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بین الاضلاعی منشیات فروش گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 4 کلوگرام آفيم ، 2 گاڑیاں، نقد رقم اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

پولیس اسٹیشن: عمرکوٹ سٹی
Crime No: 206/2026
U/S: 9(I) 5C CNS Act 2024
گرفتار ملزمان:
1۔ علی اکبر ولد علی غلام راجڑ، رہائشی ضلع میرپورخاص
2۔ غلام مصطفیٰ ولد محمد ابراہیم راجڑ، رہائشی ضلع میرپورخاص
برآمدگی:
• 1500 گرام آفيم
• آلٹو کار (ماڈل 2023) سلور رنگ، نمبر BZB-409
• نقد رقم 3,000 روپے
• ایک نوکیا موبائل فون
Brief of FIR:
ملزمان کے قبضے سے افیون برآمد ہونے پر مذکورہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس اسٹیشن: عمرکوٹ سٹی
Crime No: 207/2026
U/S: 9(I) 5C CNS Act 2024
گرفتار ملزمان:
1۔ غلام رسول ولد عبدالمجید جٹ، رہائشی کھپرو
2۔ گھمن ولد ٹلو بھیل، رہائشی تعلقہ سندھڑی
برآمدگی:
• 2500 گرام آفيم
• کورے کار (ماڈل 2004) سفید رنگ، نمبر AGR-354
Brief of FIR:
ملزمان کے قبضے سے افیون برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منشیات فروش عناصر، گٹکا/ماوہ فروشوں، شراب فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O to SSP Umerkot

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹمورخہ: 28-07-2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات، گٹکا/ماو...
29/07/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 28-07-2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات، گٹکا/ماوہ اور دیگر غیر قانونی اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اشیاء برآمد کرلیں۔

پولیس اسٹیشن عمرکوٹ سٹی
Crime No: 205/2026
U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزم:
1۔ بھگوان داس ولد پربھو جٹيو رہائشی عمرکوٹ
برآمدگی:
04 وہسکی پِنٹ
16 پوہا ووڈکا
Brief of FIR:
مذکورہ مقدمہ گرفتار ملزم کے قبضے سے وہسکی برآمد ہونے پر درج کیا گیا۔
پولیس اسٹیشن ڈھورونارو
Crime No: 35/2026
U/S: 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation, Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act 2019
گرفتار ملزم:
1۔ شاہنواز ولد نور خان ماچی، رہائشی 3 میل موری، تعلقہ عمرکوٹ
برآمدگی:
آداب پوری
Brief of FIR:
مذکورہ مقدمہ گرفتار ملزم کے قبضے سے آداب برآمد ہونے پر درج کیا گیا۔
پولیس اسٹیشن تعلقہ عمرکوٹ
Crime No: 35/2026
U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزمان:
1۔ ستار ولد عارب بھیل
2۔ کندن ولد ستار بھیل، رہائشی جانہیرو، تعلقہ عمرکوٹ
برآمدگی:
30 لیٹر دیسی شراب
نقد رقم 300 روپے
Brief of FIR:
مذکورہ مقدمہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دیسی شراب برآمد ہونے پر درج کیا گیا۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ منشیات، گٹکا/ماوہ، دیسی شراب اور دیگر غیر قانونی اشیاء کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

شہید کی موت، قوم کی حیات ہے،یہی بہادری کی سب سے بڑی بات ہے۔جو ہنس کر وطن پر جان نچھاور کر گئے،وہ رہتی دنیا تک امر ہو گئے...
28/07/2026

شہید کی موت، قوم کی حیات ہے،
یہی بہادری کی سب سے بڑی بات ہے۔
جو ہنس کر وطن پر جان نچھاور کر گئے،
وہ رہتی دنیا تک امر ہو گئے۔

ان کے لہو سے امن کے گلشن مہکتے ہیں،
ان کے حوصلوں سے وطن کے چراغ جلتے ہیں۔

📢 پریس ریلیزضلع عمرکوٹمورخہ: 27-07-2026تھانہ چھور پولیس کی کامیاب کارروائی، خطرناک ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار، 5 بکریاں ب...
28/07/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ
مورخہ: 27-07-2026

تھانہ چھور پولیس کی کامیاب کارروائی، خطرناک ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار، 5 بکریاں برآمد

ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور مویشی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں تھانہ چھور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 40/2026 بجرم 397، 365، 337-A(i)، 337-F(i) PPC میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان:
محب ولد سبحان آریسر
عبدالرحمان عرف ادھریو ولد فیض محمد راجڑ، رہائشی ساڈھر، ضلع عمرکوٹ
برآمدگی
🐐 05 بکریاں
پولیس ریکارڈ کے مطابق گرفتار ملزم عبدالرحمان عرف ادھریو ایک خطرناک اور عادی جرائم پیشہ ملزم ہے، جو مویشی چوری کے علاوہ سنگین نوعیت کے جرائم میں بھی ملوث رہا ہے۔

ملزم کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کے مطابق مختلف تھانوں میں اس کے خلاف 25 مقدمات درج ہیں۔

عبدالرحمان عرف ادھریو کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

S/No 01: Crime No. 18/2007 — PS Dhoronaro — U/S 324, 447, 379, 147, 148, 149 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 02: Crime No. 02/2009 — PS Dhoronaro — U/S 17(3) HO, 337-Hii PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 03: Crime No. 08/2009 — PS Dhoronaro — U/S 394, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 04: Crime No. 13/2009 — PS Dhoronaro — U/S 379, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 05: Crime No. 16/2009 — PS Dhoronaro — U/S 379, 215, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 06: Crime No. 13/2011 — PS Dhoronaro — U/S 13-DAO — ضلع عمرکوٹ

S/No 07: Crime No. 39/2012 — PS Khahi — U/S 395, 324 PPC — ضلع سانگھڑ

S/No 08: Crime No. 03/2013 — PS Dhoronaro — U/S 382, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 09: Crime No. 18/2013 — PS Dhoronaro — U/S 324, 353, 398, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 10: Crime No. 22/2013 — PS Dhoronaro — U/S 23(1) Arms Act — ضلع عمرکوٹ

S/No 11: Crime No. 02/2014 — PS Dhoronaro — U/S 392, 337-F1, 504, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 12: Crime No. 03/2014 — PS Dhoronaro — U/S 324, 353, 412, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 13: Crime No. 39/2014 — PS Dhoronaro — U/S 302, 506-II, 337-Hii, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 14: Crime No. 02/2015 — PS Dhoronaro — U/S 412, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 15: Crime No. 21/2018 — PS Dhoronaro — U/S 324, 353, 147, 148, 149 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 16: Crime No. 14/2021 — PS Dhoronaro — U/S 430, 353, 337-A1, 337-F1, 34 PPC & 61/62 Irrigation Act — ضلع عمرکوٹ

S/No 17: Crime No. 15/2022 — PS Dhoronaro — U/S 365, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 18: Crime No. 07/2022 — PS Soofi Faqir — U/S 9-C Narcotics Act — ضلع عمرکوٹ

S/No 19: Crime No. 50/2015 — PS Matiyari — U/S 23(i) Sindh Arms Act — ضلع مٹیاری

S/No 20: Crime No. 07/2023 — PS Chhore — U/S 365B, 337F1, 337L2, 337H2, 34 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 21: Crime No. 10/2023 — PS Chhore — U/S 23(1)A Sindh Arms Act — ضلع عمرکوٹ

S/No 22: Crime No. 23/2024 — PS Dhoronaro — U/S 342, 506(II), 504, 337-A1, 337-F1 PPC — ضلع عمرکوٹ

S/No 23: Crime No. 32/2024 — PS Dhoronaro — U/S 4, 5, 8 SPPM Gutka Mainpuri Act 2019 — ضلع عمرکوٹ

S/No 24: Crime No. 117/2017 — PS Khipro — U/S 379, 34 PPC — ضلع سانگھڑ

S/No 25: Crime No. 40/2026 — PS Chhore — U/S 397, 365, 337-A1, 337-F1 PPC — ضلع عمرکوٹ

تھانہ چھور پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں جرائم پیشہ عناصر، مویشی چوروں اور عادی مجرمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

Address

Umerkot To Kunri Road Near Indus Marriage Lawn, Police Headquarters Umerkot
Umerkot
69100

Telephone

+92238920041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Police Umerkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Police Umerkot:

Shortcuts

Share