ISF Baltistan

  • Home
  • ISF Baltistan

ISF Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Baltistan, Political Party, Baltistan, .

اسرائیل اور ٹرمپ کیلئے ایک جملہ نہیں نکل رہا اردلی اعظم شوباز کے منہ سےیہ ہیں اصلی و نسلی یہودی ایجنٹ۔۔۔!!!
02/03/2026

اسرائیل اور ٹرمپ کیلئے ایک جملہ نہیں نکل رہا اردلی اعظم شوباز کے منہ سے
یہ ہیں اصلی و نسلی یہودی ایجنٹ۔۔۔!!!

Indeed, to God we belong and to Him we shall return. The Supreme Leader of the Islamic Revolution of Iran, Imam Khamenei...
01/03/2026

Indeed, to God we belong and to Him we shall return.

The Supreme Leader of the Islamic Revolution of Iran, Imam Khamenei, has been martyred.

Imam, you lived like Ali ع and died like Hussain ع.
Peace be upon You.
قتل حسینؑ اصل میں مرگۓ ہزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
لبیک یا حسین ؑ
لبیک خامنہ ای

نصرٌ من الله وفتحٌ قريبStand with Iran
28/02/2026

نصرٌ من الله وفتحٌ قريب
Stand with Iran

جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہےکسی نے چرواہے سے حیرت سے ...
28/02/2026

جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،
اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہے
کسی نے چرواہے سے حیرت سے پوچھا
تم نے اُس شخص کو کیسے بیچا جو ساری زندگی تمہارے اور تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رہا؟"

چرواہا بس اتنا بولا:

اس کی دشمنوں سے جنگ نے میری بکریوں کو ڈرا دیا تھا

برسوں پہلے، مصر میں عظیم قائد محمد کریم نے نپولین کی قیادت میں آنے والے فرانسیسی لشکر کی مزاحمت کی۔
گرفتار ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔
نپولین نے انہیں بلا کر کہا

مجھے افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا پڑ رہا ہے
جس نے اپنے وطن کا اتنی بہادری سے دفاع کیا۔
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے
جس نے اپنی سرزمین کے لیے لڑنے والے ہیروز کو مار ڈالا۔
اس لیے میں تمہیں معاف کرتا ہوں — اگر تم دس ہزار سونے کے سکے ادا کرو
جو ہمارے مارے گئے سپاہیوں کا معاوضہ ہوں۔

محمد کریم مسکرا کر بولے
میرے پاس اتنے نہیں ہیں، مگر تاجروں پر میرے سو ہزار سے زیادہ سونے کے سکے واجب الادا ہیں۔

نپولین نے مہلت دی۔ وہ ہتھکڑیاں پہنے، قبضے کے سپاہیوں سے گھرا ہوا بازار پہنچا
ان کے پاس یہ امید تھی کہ جن کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی
وہ اب وفا کا ثبوت دیں گے۔
مگر ایک بھی تاجر نے جواب نہ دیا۔
الٹا اُن پر الزام لگایا کہ تم نے اسکندریہ کو برباد کیا
اور ان کے کاروبار کو تباہ کیا۔
محمد کریم ٹوٹے دل کے ساتھ نپولین کے سامنے واپس آئے
تو نپولین نے کہا
میں تمہیں اس لیے قتل نہیں کر رہا کہ تم نے ہم سے جنگ کی
بلکہ اس لیے کہ تم نے اپنی جان ایسے بزدل لوگوں کے لیے قربان کی
جن کے لیے تجارت، وطن کی آزادی سے زیادہ قیمتی تھی۔

اور محمد رشید رضا نے کہا تھا:

ایک سوئے ہوئے قوم کے لیے انقلاب لانے والا
ایسا ہے جیسے کوئی شخص اندھے کے راستے کو روشن کرنے کے لیے
اپنے جسم کو آگ لگا دے۔.

مرکزی سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت نے مرکزی صدر امجد علی شاہ کی منظوری کے بعد مرکزی جوائنٹ سیکرٹریز آئی ایس...
26/02/2026

مرکزی سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت نے مرکزی صدر امجد علی شاہ کی منظوری کے بعد مرکزی جوائنٹ سیکرٹریز آئی ایس ایف کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

26/02/2026
26/02/2026

چیف آرگنائزر آئی ایس ایف پاکستان شاہد خٹک سے آئی ایس ایف گلگت بلتستان کی ٹیم کی اہم ملاقات۔
تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

چیف آرگنائزر آئی ایس ایف پاکستان شاہد خٹک سے آئی ایس ایف گلگت بلتستان کابینہ کی ملاقات۔صدر اویس محبوب کی قیادت میں سینئر...
25/02/2026

چیف آرگنائزر آئی ایس ایف پاکستان شاہد خٹک سے آئی ایس ایف گلگت بلتستان کابینہ کی ملاقات۔
صدر اویس محبوب کی قیادت میں سینئر نائب صدر ظفر فدا عباس ، جنرل سکریٹری حسنین خان، جوائنٹ سکریٹری سید غلام اللہ آور سیکرٹری فائنانس عاطف اسلم بھی موجود۔


25/02/2026

22/02/2026

شیر افضل مروت صاحب، آپ مسلسل قائد عمران خان کی فیملی پر ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، اور گزشتہ شب ٹویٹر سپیس میں آپ نے آئی ایس ایف پر بھی بات کی۔ جناب آپ عمران خان نے نام پر ووٹ لےکر آئے ہیں اگر عمران خان، اسکے خاندان اور وفادار جوانوں سے اتنا مسئلہ ہے تو استعفی دیں اور دوبارہ میدان میں آئیں۔ ان جناب کو جب خان صاحب نے پارٹی سے نکال دیا ہے تو کیوں اب بھی ہمارے نمائندے انہیں سر آنکھوں پر بٹھا رہے ہوتے ہیں، اب سے اگر پارٹی کے کوئی بھی رہنما ان جناب کا ساتھ دیتا نظر آئے تو وہ بھی انکا ساتھی تصور کیا جائے گا اور ان سے بھی مروت صاحب جیسا ہی برتاو کیا جائے گا۔
خان صاحب اور انکے خاندان کے خلاف کسی قسم کی ہرزہ سرائی ناقابل قبول ہے۔

14/11/2025
Team ISF Baltistan ❤️🇧🇫
14/11/2025

Team ISF Baltistan ❤️🇧🇫

Address

Baltistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share