Amjad Shaheen

Amjad Shaheen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Shaheen, Peshawar.
(2)

23/04/2025
مبارک زیب نے پی ٹی آئ ٹکٹ پر نہیں پی ٹی آئ کے  امیدوارکو شکست دیا تھا ۔انکا فیصلہ حلقےکےعوام کے خواھشات کے عین مطابق ھے۔...
22/10/2024

مبارک زیب نے پی ٹی آئ ٹکٹ پر نہیں پی ٹی آئ کے امیدوارکو شکست دیا تھا ۔
انکا فیصلہ حلقےکےعوام کے خواھشات کے عین مطابق ھے۔
پی ٹی آئی والو نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے کنڈیٹ گل ظفر کو دیا تھا ۔
پی ٹی آئی والوں کا کوئی حق نہیں بنتا کہ مبارک زیب پر تنقید کرے۔
مبارک زیب پی ٹی آئی کے لیڈر شیپ کو بار بار کہتا رہا کہ مجھے اپنا لو لیکن پارٹی نے کوئے عزت نہیں دے ۔🙏❤️

مبارک ہو میرے بھتیجے سیف اللہ 👏💐۔
08/08/2024

مبارک ہو میرے بھتیجے سیف اللہ 👏💐۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اسرائیل نے تہران میں اسٹرائیک کرکے حماس کے سربراہ  اسماعیل ہانیہ کو شہید کر دی...
31/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اسرائیل نے تہران میں اسٹرائیک کرکے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو شہید کر دیا۔ 💔💔💔

20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

" عوام نے جس کو مینڈیٹ دیا ہے ہم اس مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔  سیاست کی وجہ سے ہم اپنا بھائی چارہ خراب نہیں ہونے دیں گے...
12/07/2024

" عوام نے جس کو مینڈیٹ دیا ہے ہم اس مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ سیاست کی وجہ سے ہم اپنا بھائی چارہ خراب نہیں ہونے دیں گے "۔

جماعت اسلامی کے امیدوار عابد خان نے بھی دل جیت لیا ۔ یہی جمہوریت کا اصل حسن ہے ۔

((امجد شاہین))

باجوڑ۔ حلقہ پی کے 22 ضمنی الیکشن۔ باجوڑ ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز 91 کے نتائج مکمل ہوگئے باجوڑ اے این پی کے نثار باز 11926 ووٹ ...
11/07/2024

باجوڑ۔ حلقہ پی کے 22 ضمنی الیکشن۔

باجوڑ
ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز 91 کے نتائج مکمل ہوگئے

باجوڑ
اے این پی کے نثار باز 11926 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔

باجوڑ
آزاد امیدوار نجیب اللہ خان 10622 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

باجوڑ
جماعت اسلامی کے عابد خان 10593 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہے۔


باجوڑ
سنی اتحاد کے راحت اللہ 7146 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اخ ګيلامن وزیر 😭
11/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اخ ګيلامن وزیر 😭

سندھ میں اونٹ کی پاؤں باجوڑ میں انسان کی پاؤں سے ذیادہ قیمتی ہے😭💔
03/07/2024

سندھ میں اونٹ کی پاؤں باجوڑ میں انسان کی پاؤں سے ذیادہ قیمتی ہے😭💔

Address

Peshawar

Telephone

+923041900320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share