Kassi Tranna

Call Directions

Kassi Tranna Balakot is located at 34°33′N 73°21′ECoordinates: 34°33′N 73°21′E about thirty-eight kilometres north-east of the city of Mansehra, in Khyber-Pakhtunkhwa.

It is a historical town, a famous tourist destination of the region and the gateway to Kaghan valley of the Khyber-Pakhtunkhwa of Pakistan. The river Kunhar, originating from Lulusar lake, runs through the city and merges with Jhelum River just outside Muzaffarabad in Azad Kashmir.

14/11/2026

برف سے ڈھکا ہوا بیسر ✨
ہزارہ کی خوبصورتی دیکھنے کے لیئے مجھے فالو کریں 🥀

بالاکوٹ بازار میں تجاوزات کے خلاف عملی اقدامات شروعبالاکوٹ مین بازار میں این ایچ اے کی جانب سے تجاوزات ختم کرنے کا نوٹس ...
13/11/2026

بالاکوٹ بازار میں تجاوزات کے خلاف عملی اقدامات شروع
بالاکوٹ مین بازار میں این ایچ اے کی جانب سے تجاوزات ختم کرنے کا نوٹس جاری کیے جانے کے بعد تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت دکانوں کے باہر سے اضافی سامان ہٹانا شروع کر دیا ہے
بازار میں کئی دکانوں کے سائن بورڈز اتار دیے گئے ہیں، جبکہ بعض دکانداروں نے اپنے شیڈز بھی ختم کرنا شروع کر دیے ہیں 24 گھنٹوں کی مہلت کے بعد بازار میں تجاوزات کے خاتمے کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں

گورنمنٹ کالج بالاکوٹ کا دلکش منظر، کالج کے اطراف میں حسہ اور بولی کے خوبصورت گاؤں بھی دیکھے جا سکتے ہیں
13/11/2026

گورنمنٹ کالج بالاکوٹ کا دلکش منظر، کالج کے اطراف میں حسہ اور بولی کے خوبصورت گاؤں بھی دیکھے جا سکتے ہیں

بالاکوٹ ویلی کے گاؤں شاہوتر میں واقع مسجد النُور کا خوبصورت عکس
12/11/2026

بالاکوٹ ویلی کے گاؤں شاہوتر میں واقع مسجد النُور کا خوبصورت عکس

وادیِ بالاکوٹ میں واقع نڑاہ کا خوبصورت گاؤں 🥀
12/11/2026

وادیِ بالاکوٹ میں واقع نڑاہ کا خوبصورت گاؤں 🥀

وادیِ بالاکوٹ میں واقع سنگل پوئیں کا خوبصورت گاؤں،  انگریزوں کے دور میں یہاں ایک چیڑ کا درخت ہوا کرتا تھا جس پر اس جگہ ک...
12/11/2026

وادیِ بالاکوٹ میں واقع سنگل پوئیں کا خوبصورت گاؤں،
انگریزوں کے دور میں یہاں ایک چیڑ کا درخت ہوا کرتا تھا جس پر اس جگہ کا نام سنگل پائن (single pine) پڑھ گیا ،
جس کا مطلب ہے اکیلی چیڑ ، جو بعد میں تبدیل ہو کر سنگل پوئیں کہلانے لگا

ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان نے خواتین کو باعزت اور آسان انداز میں پولیس تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈی پی او آفس مانسہ...
07/11/2026

ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان نے خواتین کو باعزت اور آسان انداز میں پولیس تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ویمن کمپلینٹ سیل قائم کر دیا ہے،
جہاں خواتین اپنی شکایات اور مسائل براہِ راست لیڈیز پولیس اہلکاروں کے سامنے بیان کر سکیں گی
دور دراز علاقوں کی خواتین کی سہولت کے لیے ڈی پی او مانسہرہ نے سرکل کی سطح پر بھی لیڈیز پولیس اہلکار تعینات کر دی ہیں، جبکہ ڈی پی او آفس میں قائم ویمن کمپلینٹ سیل کا خصوصی شکایت نمبر 0997300314 بھی فعال کر دیا گیا ہے
ایسی خواتین جو کسی وجہ سے ڈی پی او آفس یا تھانے نہیں جا سکتیں، وہ اس نمبر پر کال کرکے گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کروا سکتی ہیں۔ شکایت موصول ہونے پر لیڈیز پولیس سکواڈ متعلقہ خاتون کے گھر جا کر تحریری درخواست وصول کرے گا اور مسئلے کے حل کے لیے ضروری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

طارق بھائی اگر ناظم بالاکوٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو کون کون انہیں ووٹ دے گا اور کون کون بھرپور سپورٹ...
30/10/2026

طارق بھائی اگر ناظم بالاکوٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو کون کون انہیں ووٹ دے گا اور کون کون بھرپور سپورٹ کرے گا ______؟
اپنی رائے کا اظہار کریں

29/10/2026

ان دنوں ناران کی خوبصورتی عروج پر ہے، قدرت کے حسین نظارے سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں ✨

پیارے بھائیوں کے نام 🥀
12/10/2026

پیارے بھائیوں کے نام 🥀

Address


Telephone

+923459559054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kassi Tranna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share