24/03/2024
ضلع اوستا محمد
بتاریخ: 24 مارچ 2024 (اتوار)
*رمضان سستا بازار
ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں عوام کو درپیش مشکلات کو کم کرنے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سستی اشیا کی دستیابی کو یقینی بنانے اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اوستا محمد ٹاؤن/شہر میں رمضان سستا بازار قائم کیا۔
* عام مارکیٹ کے مقابلے رعایتی نرخوں پر معیاری خوردنی اشیاء اور سستی قیمتوں پر مختلف اشیاء بشمول کھانے پینے کی اشیاء، پھل اور سبزیاں، دالیں اور چاول، گوشت اور پولٹری کے سٹالز لگائے گئے۔
- شہری مارکیٹ کے مقابلے میں تقریباً 35 فیصد تک سستیے دام پر دستیاب ضروری اشیاء خرید رہے تھے۔
- لوگوں کی بڑی تعداد نے رمضان سستا بازار کا دورہ کیا۔
- یوٹیلیٹی سٹور نے بھی سٹالز لگائے۔
- ریٹ لسٹیں بھی آویزاں کی گئیں۔
- صفائی کو یقینی بنایا۔