03/06/2026
آئیےتخت روجھان کی 75 سالہ سیاسی کارکردگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
عوام اب کی بار ان کو سپورٹ کرے تو کیوں؟
وہ پہلے بھی وزیراعظم رہ چکے ہیں، وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں، کئی بار ایم این اے اور ایم پی اے بھی منتخب ہوتے رہے ہیں۔ اگر اتنے بڑے عہدوں پر رہ کر بھی جعفرآباد کے لیے یونیورسٹی، بڑے اسپتال، روزگار کے مواقع اور عوامی ترقی کے منصوبے نہ لا سکے تو اب آخر ایسا کیا نیا کر لیں گے؟
75 سال اقتدار میں رہنے والوں کو مزید وعدوں کی نہیں بلکہ اپنی کارکردگی کا حساب دینا چاہیے۔