کسان کی آواز

کسان کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کسان کی آواز, Social service, Vehari.
(3)

نکلو کسانوں اپنے حق کی خاطر 25 ستمبر کو
04/09/2026

نکلو کسانوں اپنے حق کی خاطر
25 ستمبر کو

03/09/2026

خالد حسین باٹھ، مرکزی چیئرمین کسان اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو دوٹوک پیغام!

جنرل سیکریٹری پنجاب ملک یاسین جھجھ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کسانوں کو مقدمات، گرفتاریوں اور دباؤ سے خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔

کسان اپنے حق، پانی اور اپنی زمین کی بات کرے گا اور کرتا رہے گا!

کسانوں کے مطالبات 100 فیصد درست ہیں، کھاد مہنگی ہے، فصلوں کے ریٹ نہیں مل رہے،  جعلی زرعی ادویات کی بھرمار ہے، کسانوں کو ...
03/09/2026

کسانوں کے مطالبات 100 فیصد درست ہیں، کھاد مہنگی ہے، فصلوں کے ریٹ نہیں مل رہے، جعلی زرعی ادویات کی بھرمار ہے، کسانوں کو انکا حق ملنا چاہیے، مگر مجھے کسان متحد نظر نہیں آرہے، ہر تنطیم اپنی الگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھی ہے، پر امن احتجاج حق ہے، لیکن کسان اگر حکومت سے بات چیت کے زریعے اپنے مطالبات منوائیں تو زیادہ بہتر ہوگا

03/09/2026
کسانوں اٹھوں اپنے حق کیلئے کب تک ظلم برداشت کرو گے 25 ستمبر اپنے حق کیلئے نکلو
02/09/2026

کسانوں اٹھوں اپنے حق کیلئے کب تک ظلم برداشت کرو گے 25 ستمبر اپنے حق کیلئے نکلو

کیا یہ سردیوں کی آمد کا اشارہ ہے تجربہ کار دوست کمینٹ میں بتائیں
02/09/2026

کیا یہ سردیوں کی آمد کا اشارہ ہے تجربہ کار دوست کمینٹ میں بتائیں

02/09/2026

25 ستمبر کو پچھلے تمام احتجاجوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے! ✊🌾
کسان اتحاد پاکستان کے زیرِ اہتمام 25 ستمبر کا ملین مارچ تاریخ ساز ہوگا۔
کسان اپنے حقوق کے لیے بڑی تعداد میں نکلیں گے اور ثابت کریں گے کہ کسان اتحاد متحد ہے، مضبوط ہے اور اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
🌾 کسانوں کے حقوق کی جنگ، کسان اتحاد کے سنگ
📢 25 ستمبر — ملین مارچ — لازمی شرکت کریں!

02/09/2026

کسانوں نے حقوق کیلئے ملین مارچ کا اعلان کردیا چیئرمین کسان اتحاد رجسٹرڈ چوہدری خالد حسین باٹھ

02/09/2026

پنجاب کے کسانوں کو کوئی بچا سکتا ہے اس کا نام ہے محترمہ مریم نواز صاحبہ ؟
مریم نواز آپ استعفیٰ دے دو ہم سب کسان بچ جائیں گے کسانوں کا مطالبہ

Address

Vehari
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کسان کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category