Star Club W Block Vehari

Star Club W Block Vehari Social Worker

01/10/2022

ڈیرہ غازیخان میں زیر قیادت شیخ محمد حسین سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی و امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث وہاڑی ڈاکٹر حافظ عامر رشید کی نگرانی میں سیلاب زدگان کو راشن کپڑے بستر اور ضرورت زندگی کی اشیاء تقسیم کی جا رہی ہیں

پانچواں امدادی کیمپ و میڈیکل کیمپ زیر قیادت شیخ محمد حسین سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی و امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث وہاڑی ڈاک...
29/09/2022

پانچواں امدادی کیمپ و میڈیکل کیمپ زیر قیادت شیخ محمد حسین سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی و امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث وہاڑی ڈاکٹر حافظ عامر رشید وہاڑی سے ڈیرہ غازی خاں کی طرف روانہ اس موقع پر چیئرمین سٹار کلب شیخ محمد حسین سابق چیئرمین بلدیہ وہاڑی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا انشاءاللہ سیلاب زدگان کی ممکن حد تک مدد جاری رکھیں گے انشاءاللہ چھٹا سندھ اور بلوچستان کی طرف روانہ کریں گے

شیخ محمد حسین سلیم سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی کی طرف سے سٹار کلب کے نوجونواں کے اعزاز میں پرتُکلف عشائیہ
26/09/2022

شیخ محمد حسین سلیم سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی کی طرف سے سٹار کلب کے نوجونواں کے اعزاز میں پرتُکلف عشائیہ

24/09/2022

پانچواں امدادی کیمپ اور میڈیکل کیمپ برائے سیلاب ذدگان انشااللہ روانگی 29ستمبر 2022 بروز جمعرات کے حوالے سے شیخ محمد حسین سلیم سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی سٹار کلب ڈبلیو بلاک پیپلزکالونی کے نوجوانوں کو بریفنگ دیتے ہوئے

سٹار کلب ڈبلیو بلاک پیپلزکالونی وہاڑی زیر قیادت شیخ محمد حسین سلیم سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی کی جانب سے  کشمور کے سیلاب ...
08/09/2022

سٹار کلب ڈبلیو بلاک پیپلزکالونی وہاڑی زیر قیادت شیخ محمد حسین سلیم سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی کی جانب سے کشمور کے سیلاب ذدگان کے لئے راشن کپڑے بستر اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کا دو گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ کیا جا رہا ہے

06/09/2022

سٹار کلب W بلاک پیپلز کالونی وہاڑی زیر قیادت شیخ محمد حسین سابقہ چیئرمین بلدیہ وہاڑی کی جانب سے راجن پور میں سیلاب زدگان کو راشن،کپٹرے اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کی جارہی ہیں

Address

W Block Peoples Colony Vehari
Vehari

Telephone

+923007991399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Club W Block Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category