Usama Cheema

Usama Cheema
Official Member of Pakistan Tehreek Ehsaas

نہيں ساحل تری قسمت ميں اے موجابھر کر جس طرف چاہے نکل جا(IQBAL)
23/03/2023

نہيں ساحل تری قسمت ميں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا

(IQBAL)

23/03/2023
انسانی زندگی کی تقویمِ ماہ وسال میں بعض ایام ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں طلوع ہونے والا سورج زمانی و مکانی تاریکیوں کو دور ...
23/03/2023

انسانی زندگی کی تقویمِ ماہ وسال میں بعض ایام ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں طلوع ہونے والا سورج زمانی و مکانی تاریکیوں کو دور کرنے کے ساتھ انسانی بخت کے اندھیروں کو بھی اجالوں میں تبدیل کر دیتا ہے۔1940ء کا 23 مارچ بھی ایسے ہی دنوں میں شامل ہے۔اس دن کا سورج بظاہر شام کو غروب ہو گیا مگر ملت اسلامیہ کو ایک صبحِ مسلسل عطا کر گیا،جو آزادی کی صبح تھی جو آج بھی قائم ہے اور قیامت تک قائم رہے گی۔

انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تحریک احساس پاکستان

13/03/2023

13/03/2023

اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران اور ایسٹبلشمنٹ میں سخت مقابلہ جاری ہے کہ زیادہ بڑا توشہ خانہ کا چور کون ہے

13/03/2023

‏گھڑی چور، کارپٹ چور ، فروٹ چوری، اسکارف چور، پرفیوم چور، موبائل چور، ان چوروں نے تو کچھ بھی نہ چھوڑا سب کچھ ہی گھر لے گئے

Peace Possible❗
12/03/2023

Peace Possible❗

Peace possible❗
12/03/2023

Peace possible❗

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share