04/09/2026
🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون، گھروں میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہمیں اپنی رحمت اور مغفرت سے نوازے۔ آمین 🤲
جمعہ مبارک! 🌹