Mian Saqib Khurshid

Mian Saqib Khurshid Mian Saqib Khurshid's official page, managed by

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی اور میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ وہاڑی نے ...
03/09/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی اور میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ وہاڑی نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے سوہنے پنڈ سوہنیاں راہواں کے تحتت بوریوالہ روڈ تا چکمنبر 5 ڈبلیو بی روڈ کا افتتاح کیا ۔

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی اور میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ وہاڑی نے ...
02/09/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی اور میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ وہاڑی نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے سوہنے پنڈ سوہنیاں راہواں کے تحت بوریوالہ روڈ اڈا درس تا چکمنبر 7 ڈبلیو بی روڈ کا افتتاح کیا ۔

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی اور میاں آصف خورشید سابقہ ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی وہاڑی نے چکنمبر 39 ڈبلیو بستی ک...
02/09/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی اور میاں آصف خورشید سابقہ ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی وہاڑی نے چکنمبر 39 ڈبلیو بستی کمبوہ میں کمبوہ برادری کی طرف سے عشائیہ میں شرکت کی
اس موقع پر کمبوہ برادری اور معززینِ علاقہ نے بستی کمبوہ میں پختہ سڑک کی تعمیر پر میاں ثاقب خورشید کا شکریہ ادا کیا اور ترقیاتی اقدامات کو سراہا۔

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وہاڑی کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں ملتان بور...
02/09/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وہاڑی کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں ملتان بورڈ میں پوزیشن ہولڈرز سکولز ہیڈ کے اعزاز میں سی ای او ایجوکیشن ناصر عزی ، ڈی ای او سیکنڈری شازیہ انور کی میزبانی میں تقریب تحدیثِ نعمت میں شرکت کی۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ ، ممبر سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر ،اسٹنٹ کمشنر انعم اکرم ، سی ای او ایجوکیشن ناصر عزیز ، ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن چوہدری محمد سعید ، ڈی ای او سیکنڈری شازیہ انور ، ڈی ای او ایلیمنٹری عندلیب اصغر ، چوہدری محمد آصف ناظم ، ڈپٹی ڈی ای اوز یاسر عرفات ، محمود الحسن لاشاری سمیت استاتذہ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں پوزیشن حاصل کرنے والے ضلع وہاڑی کے سکولز کے ہیڈز میں اعزازت تقسیم کئے گئے۔

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے رانا شہریار احمد کو چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی بننے پر مبارک باد دی۔
02/09/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے رانا شہریار احمد کو چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی بننے پر مبارک باد دی۔

عوامی ایم پی اے
02/09/2026

عوامی ایم پی اے

میاں محمد ثاقب خورشید ایم۔پی اے وہاڑی نے جامعہ مسجد علی المرتضی کینال ویو میں راؤ ساجد گوگی اور ملک سرور نظامی کی میزبان...
01/09/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم۔پی اے وہاڑی نے جامعہ مسجد علی المرتضی کینال ویو میں راؤ ساجد گوگی اور ملک سرور نظامی کی میزبانی میں محفل زکر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شرکت کی۔

میاں محمد۔ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے چکنمبر 9-11 ڈبلیو بی میں زاہد کریم گجر کے ماموں حاجی حنیف گجر کی وفات پر فاتحہ ...
31/08/2026

میاں محمد۔ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے چکنمبر 9-11 ڈبلیو بی میں زاہد کریم گجر کے ماموں حاجی حنیف گجر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ آمین

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی  نے  چکمنبر 194 ای بی میں حاجی نذیر کے بیٹے , عیتق الرحمن, محمد ادریس کے والد حاجی...
30/08/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے چکمنبر 194 ای بی میں حاجی نذیر کے بیٹے , عیتق الرحمن, محمد ادریس کے والد حاجی مختار احمد کی وفات پہ فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا ۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ۔

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے قصور شہر میں عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر محفل سماع می...
29/08/2026

میاں محمد ثاقب خورشید ایم پی اے وہاڑی نے قصور شہر میں عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر محفل سماع میں شرکت کی۔اس موقع پر سید عمران علی شاہ ایم۔این اے،حاجی نعیم صفدر ایم پی اے، چوہدری احسن رضا ایم پی اے اور ہزاروں عقیدت مندان بابا بلھے شاہ رح نے شرکت کی۔

Address

8-H Block
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Saqib Khurshid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share