Anti Corruption Force Vehari Official

Anti Corruption Force Vehari Official کرپشن کے خلاف جنگ

14/12/2020
وہاڑیاینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور علاقہ مجسٹریٹ  کی سربراہی میں ایس ڈی انہار کے آفس میں چھا...
04/11/2020

وہاڑی
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور علاقہ مجسٹریٹ کی سربراہی میں ایس ڈی انہار کے آفس میں چھاپہ،ایس ڈی محکمہ انہار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع تفصیل کے مطابق تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد سرفراز ایبک نے عمر بشیر مجسٹریٹ فسٹ کلاس بورے والا کے ساتھ مل کر محکمہ انہار کے ایس ڈی او سعید احمد ڈھڈی کو 10000 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ایس ڈی او نے مدعی محمد سیلم اختر سلیمی سے پانی کی وارہ بندی کی مد میں رشوت وصول کی اطلاع پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کی چھاپہ مار ٹیم نے نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے ایس ڈی او محکمہ انہار سعید احمد ڈھڈی کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر12/20درج کرتے ہوئے پولیس تھانہ دانیوال کے حوالے کردیا

Address

Vehari

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923057182193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anti Corruption Force Vehari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share