Vehari 911 Nine Eleven

Vehari 911 Nine Eleven 9-11 is the Capital of District Vehari. It is Historical, Educated & Lovely Area..

با اثر ذرائع کے مطابق پتلون گیلا کرنے میں اسرائیل کا اب تک پہلا نمبر ہے۔ 😂🥳😄
17/06/2025

با اثر ذرائع کے مطابق پتلون گیلا کرنے میں اسرائیل کا اب تک پہلا نمبر ہے۔ 😂🥳😄

12/05/2025
لوہے لیلن تو رافیل سکیاں روٹیاں تو رافیل 🤣
07/05/2025

لوہے لیلن تو رافیل سکیاں روٹیاں تو رافیل 🤣

07/05/2025

Vehari high alert

بابا جی کی گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے اور بابا جی اس سال بہت خوش ہیں انہوں نے گندم کی اچھی اور زیادہ  فصل حاصل کرنے ایک ...
04/05/2025

بابا جی کی گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے اور بابا جی اس سال بہت خوش ہیں انہوں نے گندم کی اچھی اور زیادہ فصل حاصل کرنے ایک اچھے بیج کا انتخاب کیا تھا اب یہ اپنی قسمت کا قصہ سب کو سنانا چاہتے ہیں تاکہ لوگ سبق حاصل کریں مگر افسوس شاید کوئی نہ سمجھے

♥️♥️♥️♥️♥️
04/05/2025

♥️♥️♥️♥️♥️

‏چٹانوں پہ لکھا ہے میرا فسانہلہروں نے سنبھالا ہے میرا ترانہ
04/05/2025

‏چٹانوں پہ لکھا ہے میرا فسانہ
لہروں نے سنبھالا ہے میرا ترانہ

یہ بچہ پتوکی ٹول پلازہ پے موٹروے پولیس کے پاس ہے یہ بچہ اپنا پتہ وہاڑی کا بتاتا ہے جس بھائ کا ہے وہ اس نمبر پر 031572304...
04/05/2025

یہ بچہ پتوکی ٹول پلازہ پے موٹروے پولیس کے پاس ہے یہ بچہ اپنا پتہ وہاڑی کا بتاتا ہے جس بھائ کا ہے وہ اس نمبر پر 03157230489 رابطہ کرے اور اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے گا

03/05/2025

اس نے اتنی محبت سے گرایا ہے مجھے۔جان تن سے نکلنے میں وقت تو لگے گا 🙂🖤

Address

911 Wb
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari 911 Nine Eleven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category