Wadala Sandhuan Social media

Wadala Sandhuan Social media عظیم بزرگوں اور سیاستدانوں کی زمین

یونین کونسل وڈالہ سندھواں گُجر برادری میں ممبر کا ایک اور امیدوار. چوہدری محمد ساجد گُجر وڈالہ سندھواں
17/06/2026

یونین کونسل وڈالہ سندھواں
گُجر برادری میں ممبر کا ایک اور امیدوار.
چوہدری محمد ساجد گُجر وڈالہ سندھواں














یونین کونسل وڈالہ سندھواں. عُمر ذیشان بٹ نائب صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹچیئرمین کے مضبوط ترین امیدوار   ゚viralシ
02/06/2026

یونین کونسل وڈالہ سندھواں.
عُمر ذیشان بٹ نائب صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ
چیئرمین کے مضبوط ترین امیدوار



゚viralシ







24/04/2026

ستھرا پنجاب کا اصل چہرہ.
یونین کونسل وڈالہ سندھواں میں ستھرا پنجاب کا تمام عملہ فارغ ترین ہے نہ صفائی نہ ستھرائی پوری یونین کونسل میں ان کی کارکردگی صفر ہے ہر طرف کچرے اور غلاظت کے ڈھیر پڑے ہیں یہ عملہ سیاست ذدہ ہو چکا ہےجو رشوت دے گا ان کا مُحلہ صاف ہوگا.
Mian Zeeshan Rafique
Maryam Nawaz Sharif





23/03/2026

وڈالہ سندھواں کے فوجی کا مشہور اور مزاحیہ واقع کوئی بتا سکتا ہے وہ فوجی کون ہے؟


21/03/2026

وڈالہ سندھواں سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک.







#عیدالفطر

















#2026









وڈالہ سندھواں سوشل میڈیا پیج کی طرف سے سب کو عید مبارک.
21/03/2026

وڈالہ سندھواں سوشل میڈیا پیج کی طرف سے سب کو عید مبارک.

19/03/2026

محترمہ سیدہ نوشین افتخار ایم این صاحبہ کی خصوصی کاوشوں سے وڈالہ سندھواں میں سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کا کام شروع ہو گیا ہے۔ اس اقدام سے علاقے کے محروم طبقے کو فائدہ پہنچے گا۔ اہلیانِ علاقہ نے اس پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔

Thank you Syeda Nosheen Iftikhar































02/03/2026

یونین کونسل وڈالہ سندھواں میں ایم این اے سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی قیادت میں ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان منصوبوں میں وڈالہ سندھواں کی گلیوں اور نالیوں کی تعمیر و مرمت، واپڈا سے متعلقہ کاموں کی تکمیل، اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانا شامل ہے۔

ان ترقیاتی سرگرمیوں کی نگرانی ایم این اے سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی بااعتماد سیاسی و سماجی شخصیت عمر ذیشان بٹ اور جنرل کونسلر وڈالہ سندھواں ڈاکٹر محمد حفیظ احمد طیب صاحب کر رہے ہیں، جو علاقے کی بہتری کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

اہلیانِ علاقہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ وہ اپنے وعدوں کی تکمیل کرتے ہوئے علاقے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔























Syeda Nosheen Iftikhar
SadaQat Chuahdhary
Zeshan Butt
D. Hafeez

08/02/2026

وڈالہ سندھواں کی تاجر برادری نے پی ٹی آئی کی ہڑتال کو مسترد کر کے ایک بار پھر سے ثابت کر دیا کہ وڈالہ سندھواں میں پی ٹی آئی ختم شد.

Address

Wadala Sandhuan
Wadala Sandhuan

Telephone

+966572381581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadala Sandhuan Social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wadala Sandhuan Social media:

Share

Category