23/07/2022
ہمارے فیصلے میں کچھ ایسا نہیں جو ڈپٹی سپیکر نے کہا۔ہم ہمیشہ سے کہتے ہیں ڈپٹی اسپیکر آ کر بتا دیں کس پیراگراف میں وہ لکھا ہے جس کا انہوں نے حوالہ دیا؟
چیف جسٹس آف پاکستان صاحب نے ڈپٹی اسپیکر اور اٹارنی جنرل کو تمام ریکارڈ کے ساتھ طلب کر کے سماعت 2 بجے تک ملتوی کر دی۔