PTI WARD 8 wahcantt

PTI WARD 8 wahcantt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI WARD 8 wahcantt, Political Party, Eid Gah Street, Wah.

08/06/2025
مولانا محمد شعیب نسیم قریشی صاحب مدیر شیخ الھند اکادمی و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام واہ کینٹ نے امید وار  ممبر کنٹون...
08/11/2024

مولانا محمد شعیب نسیم قریشی صاحب مدیر شیخ الھند اکادمی و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام واہ کینٹ نے امید وار ممبر کنٹونمنٹ بورڈ وراڈ ۸ محترم جناب ملک زاہد عرف زیدی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر سابق صدر ورک مین ایسوسی ایشن پاکستان آرڈیننس فیکٹری حضرت مولانا ضیاء الاسلام صاحب بھی موجود تھے

آزاد جموں کشمیر ویلفیئر سوسائٹی نے وارڈ نمبر 8 اور 4 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
08/11/2024

آزاد جموں کشمیر ویلفیئر سوسائٹی نے وارڈ نمبر 8 اور 4 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا

وارڈ 8 ملک محمد زاہد نے بھرپور طریقے سے اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا انشااللہ وارڈ 8 صرف اور صرف کپتان کے کھلاڈی ملک...
03/11/2024

وارڈ 8 ملک محمد زاہد نے بھرپور طریقے سے اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا انشااللہ وارڈ 8 صرف اور صرف کپتان کے کھلاڈی ملک محمد زاہد کا پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کا۔

Address

Eid Gah Street
Wah
47010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI WARD 8 wahcantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share