21/08/2026
لوئر وزیرستان وانا میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں اور یوتھ ونگ ک نوجوانوں کی کنونشن سے ایم پی اے عجب گل وزیر کا خطاب، 27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے مطالبے اور لانگ مارچ کی تیاریوں پر اظہارِ خیال۔ کارکنان اور نوجوانوں کو متحد، منظم اور پُرامن جمہوری جدوجہد کے لیے تیار رہنے کی ہدایت۔
Ajab Gul Wazir