13/10/2023
زلی خیل وزیر اور دوتانیزمینی تنازعہ۔
اسسٹنٹ کمشنر وانا یا سر سلمان کنڈی کی انتھک کو ششوں کے نتیجے پر اج مورخہ 13/10/2023 کو دونوں اقوام اس 120 سالوں سے جاری زمینی تنازعے کے حل کے لئے اسسٹنٹ کمشنر وانا کے دفتر جوئنٹ جرگہ کیا۔