RehmatGul Mehsud Pti Kpk Official

RehmatGul Mehsud Pti Kpk Official Faith, Unity, Discipline is the national motto of Pakistan. It is regarded as the guiding principle۔

30/08/2026

ایم این اے زبیر خان کے ہمراہ جنوبی وزیرستان اپر تحصیل شکتوئی کا دور ۔

02/08/2026

فخرِ وزیرستان فخرِ پاکستان! 🇵🇰🥊
وزیرستان کے بہادر سپوت احسان محسود نے آج تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔
انہوں نے مسلسل تین اہم فتوحات اپنے نام کیں:
🥇 پہلی فائٹ قازقستان کے حریف کے خلاف کامیابی
🥇 دوسری فائٹ بھارت کے حریف کو شکست
🥇 تیسری فائٹ سری لنکا کے حریف کے خلاف فتح
یہ کامیابی صرف احسان محسود کی نہیں بلکہ پورے وزیرستان، خیبر پختونخوا اور پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور عالمی سطح پر مزید فتوحات عطا فرمائے۔
احسان محسود کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں! 🌹🇵🇰
منجانب
رحمت گل محسود
فوکل پرسن ٹو ایم این اے زبیر خان
ساؤتھ وزیرستان

30/07/2026

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد ا سے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی

30/07/2026

آزاد کشمیر کے الیکشن میں دھندلی ویڈ یوز نے ن لیگ کا پول کھول دیا سیاسی ہلچل شروع 🤣

29/07/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ 😭
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عبداللہ طاہر پر گلبرگ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔💔

18/07/2026

جنوبی وزیرستان اپر تحصیل تیارزہ کے عوام کے نام
ایم این اے زبیر خان کے ہمراہ جنوبی وزیرستان اپر پسماندہ تحصیل تیارزہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران عوام عمائدین اور نوجوانوں سے ملاقاتیں ہوئیں جہاں علاقے کو درپیش مسائل ترقیاتی منصوبوں اور عوامی ضروریات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر بالخصوص ڈاکٹر نور خان آئی ایس ایف ٹائیگر عنایت خیسوروال اسلام الدین
محسود ڈاکٹر غلام محمد احسان محسود اور دیگر معزز کارکنان خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے انتہائی منظم مؤثر اور ذمہ دارانہ انداز میں اپنے علاقوں کی بہترین پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے عوامی مسائل ترقیاتی ضروریات اور مستقبل کے منصوبوں کو مدلل انداز میں اجاگر کیا جو ان کی عوامی خدمت کے جذبے اور علاقے سے والہانہ محبت کا عملی ثبوت ہے۔
ایسے مخلص باصلاحیت اور باکردار افراد ہی کسی بھی علاقے کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔ جو لوگ ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر اپنے لوگوں کے حقوق ترقی اور خوشحالی کے لیے آواز بلند کرتے ہیں وہ یقیناً قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ڈاکٹر نور خان عنایت خیسوروال اسلام الدین محسود احسان محسود اور تمام معزز کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بہترین میزبانی بھرپور تعاون اور اپنے علاقے کی مؤثر نمائندگی کرکے یہ ثابت کیا کہ جنوبی وزیرستان کے باشعور عوام اپنے علاقے کی ترقی کے لیے متحد اور پُرعزم ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص، دیانت اور اتحاد کے ساتھ اپنے علاقے اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور جنوبی وزیرستان اپر کو امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں تک پہنچائے۔ آمین۔
رحمت گل محسود فوکل پرسن ٹو ایم این اے زبیر خان ساؤتھ وزیرستان

تختیاں ہٹانے سے نہ خدمات ختم ہوتی ہیں نہ عوام کی یادداشت۔ عمران خان کا نام عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔عمران خان زندہ باد ❤...
09/07/2026

تختیاں ہٹانے سے نہ خدمات ختم ہوتی ہیں نہ عوام کی یادداشت۔ عمران خان کا نام عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔
عمران خان زندہ باد ❤️

ہم نظریے کے کارکن ہیں مفاد کے نہیں۔خان ہمارا قائد ہے بس کسی عہدے ٹکٹ مراعات یا ذاتی فائدے کے لیے نہیں دیا۔ ہمارا رشتہ ای...
05/07/2026

ہم نظریے کے کارکن ہیں مفاد کے نہیں۔
خان ہمارا قائد ہے بس کسی عہدے ٹکٹ مراعات یا ذاتی فائدے کے لیے نہیں دیا۔ ہمارا رشتہ ایک نظریے سے ہے، ایک ایسے پاکستان کے خواب سے ہے جہاں انصاف خودداری اور قانون کی حکمرانی ہو۔
17 سال گزر گئے نہ کبھی کسی سے کوئی مطالبہ کیا نہ کسی صلے کی امید رکھی۔ آج بھی اسی عزم کے ساتھ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے۔
یاد رکھیں نظریاتی کارکنوں کی پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے آسان وقت میں نہیں۔ جو لوگ خاموشی صبر اور استقامت کے ساتھ اپنے نظریے پر قائم رہتے ہیں، تاریخ انہی کو یاد رکھتی ہے۔
اللہ گواہ ہے ہمارا مقصد صرف اپنے قائد اور اپنے نظریے کا ساتھ دینا ہے نہ کہ ذاتی مفادات حاصل کرنا۔
کل بھی عمران خان زندہ باد
آج بھی عمران خان زندہ باد
اور ہمشہ عمران خان زندہ باد ❤️

Rehmat

Address

Wana
PAK

Telephone

+923449407371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RehmatGul Mehsud Pti Kpk Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RehmatGul Mehsud Pti Kpk Official:

Shortcuts

Share