20/08/2026
#وانا
اج ایف سی کیمپ میں سول انتظامیہ کے زیر اہتمام کھولی کچہری میں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی لوئر وزیرستان کے سابق صوبائی امیدوار ملک خیال محمد وزیر کا اظہار خیال ۔
کھولی کچہری میں ایم این اے زبیر خان اور ایم پی اے عجب گل وزیر بھی موجود تھے ۔