Awami National Party District Dir Upper

Awami National Party District Dir Upper Awami National party upper Dir

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے تمام پارٹی ورکر عھدہ دار سپورٹرز،پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کو ھدایت کیجاتی ھے کہ 10 مارچ 10 ب...
06/03/2022

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے تمام پارٹی ورکر عھدہ دار سپورٹرز،پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کو ھدایت کیجاتی ھے کہ 10 مارچ 10 بجے واڑی میں تحصیل افس کی افتتاحی تقریب ھوگی جس میں بروقت ھر خاص وعام کو شرکت کرنی ھے ۔
بحکم راجا امیر زمان خان ضلعی صدر وہ تحصیل ناظم امیدوار( واڑی )

تیسرا شمولیتی پروگرام۔۔۔۔یونین کونسل پاشتا ویلیج کونسل ھزارہ کارودرہ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ...
25/02/2022

تیسرا شمولیتی پروگرام۔۔۔۔
یونین کونسل پاشتا ویلیج کونسل ھزارہ کارودرہ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے نامزد امیدوار راجہ امیرزمان خان کے ساتھ باچا خان بابا کے قافلے میں شامل ہوگئے۔اس موقع پر نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو پارٹی کے ٹوپی پہنائ اور پارٹی آنے پر خوش آمدید کہا۔۔۔۔

شمولیت نمبر 2 ۔۔۔واڑی۔۔۔۔کارو درہ گل میں تحریک انصاف کے جنونی کارکن ملک محمد ۔منیر خان۔ذاکر خان۔ایان اللہ۔رحیم خان۔محمد ...
25/02/2022

شمولیت نمبر 2 ۔۔۔
واڑی۔۔۔۔کارو درہ گل میں تحریک انصاف کے جنونی کارکن ملک محمد ۔منیر خان۔ذاکر خان۔ایان اللہ۔رحیم خان۔محمد ریاض۔بہادر زیب۔عمران خان۔عمرزیب۔آمیر اللہ۔ضیاء اللہ۔الطاف نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے نامزد امیدوار راجہ امیرزمان خان۔شعیب خان عرف ماموں۔رحمان علی۔بابو رشید ودیگر نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو پارٹی کے ٹوپی پہنائ اور پارٹی آنے پر خوش آمدید کہا۔۔۔۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر حسین شاہ یوسفزئی دیر بالا سیراٹی میں تحصیل دیر صدر و تحصیل نامزد امیدوار محمد اعظم خ...
20/02/2022

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر حسین شاہ یوسفزئی دیر بالا سیراٹی میں تحصیل دیر صدر و تحصیل نامزد امیدوار محمد اعظم خان کی والدہ ماجدہ کی وفات ہر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں

کاکڈ ٹانگی میں درجنوں لوگ جماعت سلامی سے اپنا رفاقت ختم کرکے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ضلعی صدر اور تحصیل واڑی م...
18/02/2022

کاکڈ ٹانگی میں درجنوں لوگ جماعت سلامی سے اپنا رفاقت ختم کرکے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ضلعی صدر اور تحصیل واڑی مئر کے لئے نامزد امیدوار راجہ امیر زمان خان شامل ھونے والوں کو سرخ ٹوپیاں پہنا رہے ہے

16/02/2022

ویاڑ سردار حسین بابک #ٹیچرز کے بارے میں کیا کہرا ہے ضرور سن لیں پیج فالو کرلیں

15/02/2022


د سردار حسین بابک صیب د حقیقت نہ ډک بيان ضرور يي واوري....

تعزیتی پیغام عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کا اے این پی تحصیل دیر کے صدر و...
12/02/2022

تعزیتی پیغام
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کا اے این پی تحصیل دیر کے صدر و تحصیل نامزد امیدوار محمد اعظم خان سے ٹیلفونک رابطہ کیا اُن کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی تعزیت کی اور کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر شریک ہے.مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کیلئے دعا کی.

اے این پی خیبر پختونخوا کا تحصیل دیر کے نامزد امیدوار محمد اعظم خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوسپشاور(پ ر) عوا...
12/02/2022

اے این پی خیبر پختونخوا کا تحصیل دیر کے نامزد امیدوار محمد اعظم خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اور جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دیر کے صدر و نامزد تحصیل امیدوار محمد اعظم خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ والدہ کی وفات ایک بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔

12/02/2022
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دیر کے صدر و تحصیل دیر امیدوار محمد اعظم خان  کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج بمو...
11/02/2022

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دیر کے صدر و تحصیل دیر امیدوار محمد اعظم خان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج بمورخہ 11/02/202 بوقت دوپہر 2:30 بجے سیراٹی پائین میں ادا کی جائے گی۔

Address

Warai
18200

Telephone

+923333690442

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party District Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami National Party District Dir Upper:

Share