26/08/2026
اہم اعلان — DIT سیکنڈ سمسٹر امتحان 2026
تمام DIT سیکنڈ سمسٹر 2026 کے طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعرات، 27 اگست 2026، دوپہر 2:00 بجے بورڈ کی جانب سے امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
📝 پہلا پرچہ: Video Editing
تمام ریگولر اور کمپارٹمنٹ طلبہ اپنی حاضری کل دوپہر 2:00 بجے لازمی یقینی بنائیں۔
🎫 رول نمبر سلپس:
تمام طلبہ کی رول نمبر سلپس امتحانی ہال کے گیٹ پر فراہم کی جائیں گی۔ لہٰذا طلبہ وقت پر امتحانی مرکز پہنچیں۔
⚠️ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور اپنا امتحان بھرپور تیاری کے ساتھ دیں۔
🌟 تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات — Best of Luck!