Abid Hussain Rana

Abid Hussain Rana ترجمان پنجاب حکومت
Focal Person Special Coordinator To Chief Minister Punjab On Child

09/02/2024

وزیرآباد احمد چٹھہ کنفرم کامیاب چودھری یوسف 22000 ووٹوں سے آگے ہے اور ن لیگ ہار تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں وزیرآباد پی ٹی آئی جیت چکی ہے

08/02/2024

وزیرآباد میں زبردستی سیٹ جیتنے کی کوشش۔😂

کراچی سابق ایم پی اے راجہ اظہر 5ماہ بعد گھر واپس پہنچ گےبچوں اور والدین کے ساتھ خوبصورت تصویر
29/12/2023

کراچی سابق ایم پی اے راجہ اظہر 5ماہ بعد گھر واپس پہنچ گے

بچوں اور والدین کے ساتھ خوبصورت تصویر

28/11/2023

پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے لیے حامد خان اور بیرسٹر گوہر خان کے ناموں پر غور۔ حتمی اعلان کل کیا جائے گا۔ ہفتے کو ہونے والے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں تمام عہدوں پر الیکشن ہوگا۔ عمران خان کی اہلیہ یا ہمشیرہ میں سے کوئی بھی پارٹی کے کسی عہدے کی امیدوار نہیں۔ ذرائع کے مطابق مشاورت کے دوران عمران خان کو چیئرمین شپ کے لئے فیملی ممبر پر غور کرنے کا کہا تھا تو انہوں نے کہا تحریک انصاف موروثی جماعت نہ ہے اور نہ ہوگی۔

23/08/2023

*توشہ خانہ کیس سپریم کورٹ نے بڑی آبزرویشن جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کو غلط قرار دے دیا۔
‏چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جج ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ غلط قرار دے دیا۔
‏کیا ملک کی کسی اور عدالت میں یہ سب ہوتا ہے جو جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ہوا؟
*جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی*

29/07/2023

مسکرا دیتا ہوں جب سوچتا ہوں !!
کہ #منافقوں کے ساتھ بھی #مخلص رہا ہوں میں ۔

15/04/2023

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کو گرفتار کر لیا گیا

15/03/2022

عدم اعتماد کے ووٹ والے دن اپوزیشن کے 10 سے 12 ارکان اسمبلی کو کرونا کی شکایت ہوسکتی ہے۔ ذرائع 😜
مار اؤۓ ڈپٹی

07/03/2022

کامیاب جلسہ پر میلسی، وہاڑی کے عوام کا شکر گزار ہوں۔عثمان بزدار
کامیاب جلسے پر تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز،ٹکٹ ہولڈرزاورکارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔عثمان بزدار

25/12/2021

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم ولادت پر پیغام
قائداعظمؒ جیسے مدبر صدیوں پر بعد پیدا ہوتے ہیں۔عثمان بزدار
قائداعظم محمد علی جناحؒ نے مسلمانان برصغیر کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلائی۔عثمان بزدار
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانوں کے لئے آزاد وطن کاخواب حقیقت میں بدلا۔عثمان بزدار
قائداعظمؒ نے اتحاد، تنظیم اور ایمان کے اصولوں کو اپنانے کی تلقین کی۔عثمان بزدار
تحمل،برداشت اوررواداری پر مبنی فلاحی معاشرے کا قیام بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کا خواب تھا۔عثمان بزدار
بدقسمتی سے ماضی کے حکمرانوں نے قائداعظمؒکے اصولوں سے روگردانی کی۔عثمان بزدار
سابق کرپٹ حکمرانوں نے قائدؒ کے پاکستان کو بری طرح نوچااوراسی وجہ سے پاکستان اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا۔عثمان بزدار
قائداعظمؒ کی تعلیمات اورافکار پر عمل کر کے ہم پاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بناسکتے ہیں۔عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اس مشن کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے۔عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے خوابوں کو عملی شکل دینے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔عثمان بزدار
انشاء اللہ عوام کے تعاون سے قائد اعظمؒ کے ویژن کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں گے۔عثمان بزدار
قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ سیاسی اور ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر بحیثیت قوم اپنی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی مثالی فضا پیدا کی جائے۔عثمان بزدار
آج کے دن ہمیں قائد اعظمؒ کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو عظیم سے عظیم تر ملک بنانے کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کا رلانے کے عزم کااعادہ کرنا ہوگا۔عثمان بزدار

04/10/2021

زندہ دلان لاہور کیلئے بزدار حکومت کا ایک اور بڑا تحفہ
گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی
ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کینال بینک روڈ،جیل روڈ، فیروز پورروڈ،ملتان روڈ،بند روڈسے بابوصابو تک بنے گی
ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے لاہور کی تقریباً بڑی سڑکیں منسلک ہوں گی
ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کے ساتھ بس کے لئے گزر گاہ بھی بنائی جائے گی
لاہورکی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر میگا منصوبے شروع کئے ہیں۔عثمان بزدار
ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے شہریوں کو آمد و رفت میں بے پناہ سہولت میسر آئے گی۔عثمان بزدار
ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بننے سے لاہور کی مصروف سڑکوں پرٹریفک کے دباؤ میں 65فیصد تک کمی ہوگی-عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس
صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال، اسد کھوکھر، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، ڈی جی ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

پاکستان کی حکومت پنڈور پیپرز میں آنے والے ہر شہری کی تحقیقات کرے گی اور کسی بھی طرح کی کرپشن ثابت ہونے پر سخت ایکشن لیا ...
03/10/2021

پاکستان کی حکومت پنڈور پیپرز میں آنے والے ہر شہری کی تحقیقات کرے گی اور کسی بھی طرح کی کرپشن ثابت ہونے پر سخت ایکشن لیا جائے گا
وزیر اعظم عمران خان کا بڑا اعلان

Address

Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Hussain Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share