TLP PP#35

TLP PP#35 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نظام مصطفٰیﷺ کا نفاز ہماری پہلی منزل ہے۔

کرین پارٹی
27/01/2024

کرین پارٹی

03/09/2022

تحریک لبیک پاکستان کو نوٹ کے ساتھ ووٹ کیوں دیں؟
تحریک لبیک اپنی سیاست چمکا رہی ہے؟
تحریک لبیک سیاست چھوڑ کر صرف خدمت کا کام کیوں نہیں کرتی؟

اس لیے کہ
نوٹ سے دیانتدار لوگوں کو محدود وسائل میسر آتے ہیں۔
ووٹ سے دیانتدار لوگ پورے ملک کے خزانے کے امین بنتے ہیں۔
نوٹ سے چند لوگوں کی مدد ہوتی ہے
ووٹ سے پوری قوم کی مدد ہوتی ہے
نوٹ سے چند ہسپتال بنتے ہیں
ووٹ سے سارے سرکاری ہسپتال ٹھیک ہوتے ہیں
نوٹ سے چند تعلیمی ادارے بنتے ہیں، چند غریب گھرانوں کے بچوں کو تعلیم ملتی ہے
ووٹ سے پورے ملک کا تعلیمی نظام بہتر ہوتا ہے، اور پورے ملک کے بچوں کو معیاری تعلیم کی سہولت میسر آتی ہے۔
اور صرف یہی نہیں، نوٹ کے ذریعہ صرف خدمت ہو سکتی ہے، جبکہ ووٹ کے ذریعہ تحریک لبیک پاکستان معاشرے کے تمام دائروں میں بہتری لا سکتی ہے۔ خواہ وہ سود سے پاک اور آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد معاشی نظام ہو، یا کرپشن سے پاک زکوٰۃ و عشر کا نظام، معاشرے کے تمام طبقات کے لیے یکساں انصاف کی فراہمی ہو یا دیانتداری سے عوام کے جان و مال کا تحفظ، یکساں اور معیاری نظامِ تعلیم ہو یا عوام کے لیے سستا اور معیاری نظامِ صحت، ملک کا داخلی امن و امان ہو یا آزاد اور خوددار خارجہ پالیسی۔
الغرض یہ کہ نوٹ کے ساتھ ووٹ تحریک لبیک کو اس لیے دیں کہ وہ اپنی دیانتدار ٹیم اور مکمل اختیار کے ساتھ ملک کی بہتری کے لیے زیادہ موثر انداز سے کام کر سکے۔
لبیک اپنی سیاست چمکانے نہیں، بلکہ سیاست کو چمکانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔
لبیک جھوٹ، فریب اور کرپشن کی سیاست کے مقابلے میں حق گوئی، دیانتداری اور خدمت کی سیاست کی علم بردار ہے۔
پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانا لبیک کا مقصد ہے۔
اسی لیے جب ہم قوم سے مطالبہ کرتے ہیں، کہ ہمیں نوٹ کے ساتھ ووٹ بھی دیجیے، تو یہ مطالبہ نہ تو کسی ذاتی مفاد کے لیے ہوتا ہے، اور نہ ہی اس سے اخلاصِ نیت پر کوئی فرق پڑتا ہے۔ یہ مطالبہ اسی خدمت کے کام کو بے لوثی کے ساتھ آگے بڑھانے کے لیے ہوتا ہے۔

حافظ احمد رضا
پاکستان

19/01/2022
تیار ہو جاٶ شیرو وزیر آباد کا میٸر TLP کا ہو گا۔ ان شاء اللہ
19/01/2022

تیار ہو جاٶ شیرو وزیر آباد کا میٸر TLP کا ہو گا۔ ان شاء اللہ

31/12/2021

جیو Tlp والو

10/06/2021

ان شاء اللہ
سارے یزیدیوں کو کرین کے ساتھ لٹکا دیا جاۓ گا۔

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP PP#35 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share