Jamia Dar-ul-Uloom Yazman

Jamia Dar-ul-Uloom Yazman We provide an unique education system of five years with Arabic, English and Urdu languages

ماشاءاللہ الحمد للّہ
20/03/2026

ماشاءاللہ
الحمد للّہ

*🌟 ایک منفرد اور سنہری موقع! 🌟* جامعہ دارالعلوم یزمان پیش کر رہا ہے ایک ایسا شاندار تعلیمی نظام جو دینی اور دنیاوی تعلیم...
19/03/2026

*🌟 ایک منفرد اور سنہری موقع! 🌟*
جامعہ دارالعلوم یزمان پیش کر رہا ہے ایک ایسا شاندار تعلیمی نظام جو دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج ہے۔
📘 نمایاں خصوصیات: ✨ نج تج ایجوکیشن سسٹم کے تحت جدید اور مؤثر تدریسی انداز
✨ صرف 4 سال میں بچہ مکمل حافظِ قرآن
✨ ساتھ ہی پرائمری سطح تک معیاری اسکول تعلیم بھی حاصل کرے
✨ بچوں کی عمر 7 سے 11 سال کے درمیان داخلہ کا بہترین وقت
💡 اب والدین کو الگ الگ نظاموں کی فکر نہیں!
ایک ہی ادارے میں قرآن کی دولت بھی، اور عصری تعلیم بھی۔
🎯 ہمارا مقصد: ایسی نسل تیار کرنا جو قرآن سے جڑی ہو، کردار میں مضبوط ہو، اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو۔
📢 محدود نشستیں!
آج ہی اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ کریں۔
📞 رابطہ کریں اور داخلہ یقینی بنائیں!
03007040315
✨ جامعہ دارالعلوم یزمان جہاں علم، تربیت اور کامیابی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

*عظیم خوشخبری* دینی تعلیم کے متلاشی حضرات اور والدین کے لیے خوشی کی خبر!جامعہ دارالعلوم یزمان اس سال تعلیم کے معیار کو م...
17/03/2026

*عظیم خوشخبری*
دینی تعلیم کے متلاشی حضرات اور والدین کے لیے خوشی کی خبر!
جامعہ دارالعلوم یزمان اس سال تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے دو اہم شعبہ جات کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔

✨ شعبہ گردان کی معیاری کلاس✨ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کادوسرا بیچ (درجہ ثانویہ عامہ)

ان شاء اللہ اس سال سے باقاعدہ طور پر یہ کلاسز شروع کی جا رہی ہیں، جہاں طلبہ کو منظم، معیاری اور مضبوط بنیادوں پر دینی تعلیم فراہم کی جائے گی۔ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں طلبہ کی بہترین تربیت اور تعلیمی رہنمائی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

📚 یہ ایک بہترین موقع ہے کہ اپنے بچوں کو ایسے ادارے کے ساتھ جوڑا جائے جہاں علم کے ساتھ ساتھ تربیت اور کردار سازی کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔

⚠️ نشستیں محدود ہیں، لہٰذا جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔

اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے جامعہ دارالعلوم یزمان کا انتخاب کریں۔

📞 مزید معلومات اور داخلہ کے لیے رابطہ کریں ۔
03007040315

الحمدللہ! دینی تعلیم کے فروغ اور بچوں کی بہترین تربیت کے لیے ہمارے ادارے میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو نے جارہے ہی...
14/03/2026

الحمدللہ! دینی تعلیم کے فروغ اور بچوں کی بہترین تربیت کے لیے ہمارے ادارے میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو نے جارہے ہیں۔
آج ہی اپنے پیارے کی رجسٹریشن کروائیے ۔
والدینِ محترم کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارے میں نشستیں محدود ہیں، اس لیے پہلے آئیں پہلے داخلہ پائیں کی بنیاد پر داخلہ دیا جا رہا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کو
✔ قرآنِ کریم کی صحیح تعلیم کے ساتھ دینی و عصری علوم سے آراستہ کیا جائے،بچےکوفزیکل مضبوط بنایاجائے
✔ بہترین دینی و اخلاقی تربیت
✔ باادب اور باکردار ماحول
حاصل ہو، تو آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں۔
محدود نشستوں کی وجہ سے بعد میں آنے والے حضرات کو انتظار کرنا پڑ سکتا ہے، اس لیے تاخیر نہ کریں۔
رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

تمام معزز احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج ان شاء اللہ ختمِ قرآن تراویح کا بابرکت موقع ہے۔آپ سب حضرات کو اس مبارک محفل می...
12/03/2026

تمام معزز احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج ان شاء اللہ ختمِ قرآن تراویح کا بابرکت موقع ہے۔
آپ سب حضرات کو اس مبارک محفل میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
📍 مقام: دارالعلوم یزمان
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن کریم کی برکتوں سے مستفید ہونے اور اس محفل میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے۔
تشریف لا کر اس بابرکت موقع کو رونق بخشیں۔ 🤲

You are cordially invited to visit our institution Jamia Darul Uloom Yazman Bahawalpur.We are committed to the moral, re...
12/03/2026

You are cordially invited to visit our institution Jamia Darul Uloom Yazman Bahawalpur.
We are committed to the moral, religious, and educational development of your child.
Admissions are open الحمدللہ
we look forward to serving your child’s bright future....♥️♥️

تمام احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔۔۔۔۔آج ان شاءاللہ ہم آپ کی آمد کے منتظر ہیں
01/02/2026

تمام احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔۔۔۔۔
آج ان شاءاللہ ہم آپ کی آمد کے منتظر ہیں

تمام احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ
25/01/2026

تمام احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ

الحمدللہ
26/08/2025

الحمدللہ

12/07/2025

الحمد للہ!
*تعلیم کیوں اہم؟*کے موضوع پر
جامعہ دارالعلوم یزمان کے طالب علم *زیدحسن* نے انگلش میں شاندار تقریر فرمائی۔
اللہ تعالیٰ!
ہمارے تمام حضرات اساتذہ کرام کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
رب العالمین!
ہمارے ادارے کو مزید ترقیات سے نوازے۔
اللہ تعالیٰ!
ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اپنے دین متین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Jamia Dar Ul Uloom, New Gala Mandi
Yazman Mandi
63210

Telephone

+923026953157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Dar-ul-Uloom Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Dar-ul-Uloom Yazman:

Share

Category