Ch Hakim Ali Randhawa OfficiaI

Ch Hakim Ali Randhawa OfficiaI Ticket holder PP-247 Yazman
Pakistan Tehreek-e-Insaf Bahawalpur

PP247 PP248 NA165

چوہدری خضر حیات رندھاوا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے عاطف متیانہ صاحب(MPA)راؤ بلال صاحب،قاسم خان لکھویرا کے ہمراہ ...
03/08/2026

چوہدری خضر حیات رندھاوا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے عاطف متیانہ صاحب(MPA)راؤ بلال صاحب،قاسم خان لکھویرا کے ہمراہ ملک ظہیر اقبال چنڑ(ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی) کے والد محترم ملک اقبال چنڑ صاحب مرحوم(ایم۔این۔اے)سابق صوبائی وزیر کی فاتحہ پڑھی مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اس موقع پر دیگر معزز دوست موجود تھے

یزمان کپتان کا

چوہدری خضر حیات رندھاوا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے فورسیزن ریسٹورنٹ بہاولپور میں معززین مہمانوں کی میزبانی کی مہ...
02/08/2026

چوہدری خضر حیات رندھاوا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے فورسیزن ریسٹورنٹ بہاولپور میں معززین مہمانوں کی میزبانی کی مہمانوں کے ساتھ ملاقات،گپ شپ علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کھانا کھایا اس موقع پر عاطف متیانہ صاحب(MPA) نعیم شفیق صاحب(MPA) راؤ بلال صاحب، ڈاکٹر فیصل صاحب(MPA) چوہدری حمزہ رؤف پنسوتہ(ایڈوکیٹ) چوہدری اسد اور دیگر معزز دوست موجود تھے

یزمان کپتان کا

ڈیرہ حاکم رندھاوا چک 88 ڈی۔بی حاکم والی:چوہدری خضر حیات رندھاوا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف کی اپنے ڈیرے پر حلقے سے ...
31/07/2026

ڈیرہ حاکم رندھاوا چک 88 ڈی۔بی حاکم والی:
چوہدری خضر حیات رندھاوا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف کی اپنے ڈیرے پر حلقے سے آۓ ہوۓ دوستوں بزرگوں سے ملاقاتیں اور گپ شپ اس موقع پر چوہدری ارشد رندھاوا،ملک اصغر،بلال آرائیں،چوہدری احسن،اصغر دھاریوال،محمد رمضان،ملک خالد اور دیگر معززین علاقہ موجود تھے

یزمان کپتان کا

31/07/2026

:ڈیرہ حاکم رندھاوا ۸۸db یزمان


یزمان کپتان کا

:ڈیرہ حاکم رندھاوا ۸۸db یزمان  یزمان کپتان کا
30/07/2026

:ڈیرہ حاکم رندھاوا ۸۸db یزمان


یزمان کپتان کا

Address

Yazman Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Hakim Ali Randhawa OfficiaI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category