TLP PP54 Official

Directions

TLP PP54 Official اسلام،پاکستان اور عوام

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنہمارے بہت پیارے دوست، بھائی رانا غضنفر غفور ایڈووکیٹ صاحب کے انتقال کی خبر نے ا...
17/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے بہت پیارے دوست، بھائی رانا غضنفر غفور ایڈووکیٹ صاحب کے انتقال کی خبر نے اندر سے توڑ کر رکھ دیا ہے۔ یقین نہیں آ رہا کہ ایک انتہائی خوش مزاج، ہنس مکھ اور ہر وقت مسکراتا چہرہ ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گیا۔

رانا صاحب! آپ سوشل میڈیا کی بھی ایک خوبصورت رونق تھے آپ کی خوش مزاجی، محبت اور مسکراہٹ ہمیشہ یاد رہے گی۔

اللہ کریم آپ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP PP54 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share