Medical city Zahir pir

Medical city Zahir pir Medical city

22/05/2025
خوشخبری❗❗ میڈیکل سٹی ظاہر پیر میں بھی بزریعہ لکی ڈارا ایک لاکھ روپے سے اپنی دوکان کے مالک بننے کا موقع، نوٹ : قرعہ انداز...
19/07/2024

خوشخبری❗❗
میڈیکل سٹی ظاہر پیر میں بھی بزریعہ لکی ڈارا ایک لاکھ روپے سے اپنی دوکان کے مالک بننے کا موقع، نوٹ : قرعہ اندازی میں نام نہ آنے کی صورت میں خریدار کو 10%فیصد رعایت دی جائے گی۔ جنوبی پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار السراج ڈویلپرز اینڈ بیلڈرز کی طرف سے ایک انمول تحفہ صرف 15%فیصد آیڈوانس دۓ کر 72ماہ کی آسان اقساط پر اپنا کمرشل پلاٹ حاصل کریں بنا سوچے دوکان لینا اب تو بنتا ہی ہے
تو دیر کس بات کی آج ہی ہمارا ٹاؤن وزٹ کریں۔

عجب منظر تھا 8ذوالحجہ 60 ہجری کا حاجی جنت کی تلاش میں کعبہ جا رہے تھےسردارِ جنت حضرت امام حسین علیہ اسلام، اسلام بچانے ک...
15/06/2024

عجب منظر تھا 8ذوالحجہ 60 ہجری کا
حاجی جنت کی تلاش میں کعبہ جا رہے تھے
سردارِ جنت حضرت امام حسین علیہ اسلام، اسلام بچانے کے لیے کعبہ سے کربلا جا رہے تھے
اے حسیں ابنِ علی ع تم پرلاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درودو سلام
نازشِ آلِ نبی تم پر سلام

"زبان ایک ایسا ترازو ہے جس کے پلڑے کو عقل بھاری کرتی ہے اور جہالت ہلکا کر دیتی ہے۔"امام علی علیہ السّلام حوالہ۔ تجلیات ح...
14/06/2024

"زبان ایک ایسا ترازو ہے جس کے پلڑے کو عقل بھاری کرتی ہے اور جہالت ہلکا کر دیتی ہے۔"

امام علی علیہ السّلام
حوالہ۔ تجلیات حکمت (باب، زبان)

انسان کی تحریر اس کی فضیلت کا معیار اور عقل کا پیمانہ ہوتی ہے۔(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
13/06/2024

انسان کی تحریر اس کی فضیلت کا معیار اور عقل کا پیمانہ ہوتی ہے۔

(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)

میں نے خدا سے کہا: میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتاخدا نے جواب دیا:جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتامولانا جلال ا...
12/06/2024

میں نے خدا سے کہا:
میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا
خدا نے جواب دیا:
جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا

مولانا جلال الدین رومی

کون مسلم ،کون کافر، کون جنتی،کون جہنمی کیوں نا یہ اختیار خدا کو واپس کردیا جائے۔مولانا جلال الدین رومی
11/06/2024

کون مسلم ،کون کافر، کون جنتی،کون جہنمی کیوں نا یہ اختیار خدا کو واپس کردیا جائے۔

مولانا جلال الدین رومی

حق بات کی پہلی نشانی  ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطا  حق نہیں۔مولا علی علیہ اسلام جمعہ مبار...
07/06/2024

حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطا حق نہیں۔

مولا علی علیہ اسلام
جمعہ مبارک
صبح بخیر
ٰ

میڈیکل سٹی نزد شیخ زید ہسپتال بے نظیر روڈ ظاہر پیر میں دکان نمبر33 سیل ،،مالک دکان مرید حسین کو فائل حوالے کرتے ہوئے
29/05/2024

میڈیکل سٹی نزد شیخ زید ہسپتال بے نظیر روڈ ظاہر پیر میں دکان نمبر33 سیل ،،مالک دکان مرید حسین کو فائل حوالے کرتے ہوئے

جب تک انسان اپنے دل سے نہ ہارے ،کوی اسے ہرا نہیں سکتا۔(واصف علی واصف رح)صبح بخیر
19/05/2024

جب تک انسان اپنے دل سے نہ ہارے ،کوی اسے ہرا نہیں سکتا۔
(واصف علی واصف رح)

صبح بخیر

Address

Medical City Zahir Pir
Zahir Pir
64130

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923006703387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical city Zahir pir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category