15/05/2026
مبارکباد / زیدہ کے محمد اسرار کو صدر پاکستان کی جانب سے سول ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا !!
وفاقی حکومت کے وزارتِ قانون و انصاف کے خدمتِ عامہ کے شعبہ قانون نویسی ، قانون سازی اور حکومتی امور میں قانونی راۓ دہی سے منسلک ضلع صوابی زیدہ محلہ زیارت سے تعلق رکھنے والے ایڈیشنل سیکریٹری اور قانون نویس محمد اسرار (مرحوم ولی محمد کے بیٹے اور مرحوم سردار محمد ، مرحوم صالح محمد ، بشیر محمد اور ڈاکٹر محمد طارق کے بھائی) کو آپ کے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر نے سول ایوارڈ "ستارہ امتیاز" عطا کیا ہے اور گورنر خیبر پختونخوا نے آپ کو اس سول ایوارڈ سے بروز بدھ 13 مئی 2026ء سے مزئین کیا ہے، جو کہ زیدہ اور پورے صوابی کیلئے اعزاز اور باعثِ فخر ہے۔
ہم اہلیانِ زیدہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہے اور اس کامیابی پر محمد اسرار کو مبارک باد دیتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔ آمین