JUI ZHOB

JUI ZHOB جمعیت علماء اسلام کی سوشل میڈیا ٹیم ھے

20/02/2026
جمعیت علماء اسلام ژوب تمام حلقہ جات کا نمائندہ اجلاس ضلعی امیر مولانا سرور خان صاحب کی صدرات میں ضلعی دفتر ژوب میں منعقد...
28/01/2026

جمعیت علماء اسلام ژوب
تمام حلقہ جات کا نمائندہ اجلاس ضلعی امیر مولانا سرور خان صاحب کی صدرات میں ضلعی دفتر ژوب میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی شروعات مولوی عصمت اللہ بابر صاحب نے تلاوت کلام پاک سے کی۔

اجلاس کا ایجنڈا ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ سید امیر صاحب نے پیش کی۔

تمام حلقہ جات کے امراء و نظماء ء جماعتی کی فعالیت کیلئے مفید تجاویز پیش کی ۔ اور آنے والے عمومی اجلاس کیلئے بھرپور تیاری کی یقین دہانی کرائی ۔

ضلعی امیر صاحب نے ایجنڈوں ایم پی اے فنڈز کی مکمل وضاحت فرمائی۔ اور آنے والے 6 فروی عموی اجلاس کی کی دعوت دی کہ تمام عمومی ممبرز کو اجلاس میں ضرور لے کر ائیں۔ اور دعوت نامے عمومی اراکین تک پہنچا دیجیے ۔

26/01/2026

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا اہم انٹرویو

 جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی خادمِ ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل، ڈسٹرکٹ چیئرمین مولوی مرنوش صاحب، انجینئر اسلم ...
24/01/2026


جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی خادمِ ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل، ڈسٹرکٹ چیئرمین مولوی مرنوش صاحب، انجینئر اسلم مندوخیل، حاجی اکبر خان لوون، مولوی نیک محمد کبزئی اور دیگر معزز علمائے کرام و علاقائی عمائدین نے پیڈسٹرین بریج (پل) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر ایس ڈی او بی اینڈ آر داد محمد ناصر اور سب انجینئر ابراہیم شیرانی نے حاجی فضل قادر مندوخیل کو منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ یہ پیڈسٹرین بریج حاجی فضل قادر مندوخیل کے خصوصی فنڈ سے اہلیانِ نریزئی کے لیے تعمیر جاری ھے ، جس کی مجموعی لاگت چھ کروڑ پچاس لاکھ روپے ھے
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی فضل قادر مندوخیل نے کہا کہ ان شاء اللہ آئندہ بھی عوامی فلاح و بہبود کے ایسے منصوبے علاقے کے لیے لاتا رہوں گا۔ اس موقع پر اہلیانِ نریزئی نے حاجی فضل قادر مندوخیل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی عوام دوست خدمات کو سراہا۔

رخپوڑ مزغار جمعیت علماء اسلام کے سنئیر رہنما مولوی سیدگل صاحب کے فرزند کی دستار بندی کے پروگرام میں شیخ الحدیث حضرت مولا...
24/01/2026

رخپوڑ مزغار
جمعیت علماء اسلام کے سنئیر رہنما مولوی سیدگل صاحب کے فرزند کی دستار بندی کے پروگرام میں شیخ الحدیث حضرت مولانا اللہ داد کاکڑ صاحب ، سابق ایم پی اے مفتی گلاب خان کاکڑ ، مولوی سراج الدین صاحب ، مولوی حبیب اللہ حقانی ، مولوی انوار اللہ، مولوی گلبت خان خادم دفتر نجیب اللہ ودیگر علماء کرام اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ۔

🥀 ایم پی اے حاجی فضل قادر مندوخیل ، مفتی گلاب خان کاکڑ صاحب ، جنرل سیکرٹری حافظ سید امیر صاحب اور دیگر ساتھیوں نے مولوی ...
23/01/2026

🥀
ایم پی اے حاجی فضل قادر مندوخیل ، مفتی گلاب خان کاکڑ صاحب ، جنرل سیکرٹری حافظ سید امیر صاحب اور دیگر ساتھیوں نے مولوی سرفراز تکئی وال کے بھائی مولوی اسرار کے بیک وقت دستارِ فضیلت، شادی اور خانہ آبادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی اس موقع پر شہر اور گردونواح سے مختلف مکاتبِ فکر کے علما، مشائخ، سیاسی و سماجی شخصیات اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی جس سے تقریب بین المسالک ہم آہنگی اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال بن گئی۔
تقریب کے دوران علما کرام نے مولوی اسرار کو دینی تعلیم کی تکمیل اور دستارِ فضیلت کے اعزاز پر مبارکباد پیش کی، جبکہ شادی اور خانہ آبادی کے موقع پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔ ایم پی اے حاجی فضل قادر مندوخیل نے مولوی اسرار اور اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ علماء دین معاشرے کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ایسے اجتماعات اتحاد، اخوت اور رواداری کو فروغ دیتے ہیں

21/01/2026

ضلع شیرانی کی ضلعی حیثیت ختم کرنے کے خلاف آل پارٹیز کے احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علمائے اسلام کے سنئیر رہنما حاجی محمد حسن شیرانی خطاب کررہے ہیں ۔

 #ژوبــــــــــــــ  #کاکـــــــڑخراسان جمعیت علماء اسلام ژوب کے ضلعی امیر مولوی سرور خان صاحب ، ایم پی اے ژوب حاجی فضل ...
19/01/2026

#ژوبــــــــــــــ #کاکـــــــڑخراسان

جمعیت علماء اسلام ژوب کے ضلعی امیر مولوی سرور خان صاحب ، ایم پی اے ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل ، ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ سیدامیر، تحصیل کاکڑ خراسان امیر مولوی عبیداللہ مردان زئی ودیگر ضلعی اراکین کا خصوصی دورہ کیا گیا۔ حلقــــــــہ عوام سے ملاقات کی گئ، ان کے ضروریات اور مسائل سنے گئے ۔ اور ان کی ممکنہ حل کی مکمل یقین دہانی کرائی گئی ۔

عـــــــوام نے جماعتی وفد کا پرتپاک استقبال ھے اور دو دن کا دورہ مکمل کرکے ژوب واپس ہوئے ھیں

06/01/2026

سالانہ دستاربندی ترتیل القرآن ژوب

ضلعی دفتر جمعیت علماء اسلام ژوب گرینڈ الائنس ژوب کے وفد کا جمعیت علماء اسلام کے ضلعی دفتر ژوب میں ضلعی امیر مولوی سرور خ...
05/01/2026

ضلعی دفتر جمعیت علماء اسلام ژوب

گرینڈ الائنس ژوب کے وفد کا جمعیت علماء اسلام کے ضلعی دفتر ژوب میں ضلعی امیر مولوی سرور خان اور سینئر رہنما جمعیت علماء اسلام حاجی محمد حسن شیرانی ودیگر زمہ داران سے ملاقات کی گئی اور ملازمین کے مسائل اور حقوق سے آگاہ کیا گیا۔

جس پر ضلعی امیر مولوی سرور خان اور حاجی محمد حسن شیرانی نے ملازمین کے نمائندوں کو یقین دہانی کرائی کہ جمعیت علماء اسلام ژوب و ضلع شیرانی ملازمین کے تمام جائز مطالبات، بالخصوص ڈی آر اے، کی مکمل اور بھرپور حمایت کرتی ہے۔

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI ZHOB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share