Chairman Municipal Committee Zhob Shah Baran Kakar

Chairman Municipal Committee  Zhob Shah Baran Kakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chairman Municipal Committee Zhob Shah Baran Kakar, Post office, Zhob.

ژوب!! عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر، شہر کی صفائی مہم جاری*  *ژوب* - عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فرا...
26/05/2026

ژوب!! عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر، شہر کی صفائی مہم جاری*

*ژوب* - عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی ژوب متحرک ہو گئی ہے۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ اور چیف آفیسر جہانگیر خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

یہ تمام کام سینیٹری سپر وائزر حضرت عمر شیرانی کی نگرانی میں انجام دیے جا رہے ہیں۔

دی گئی ہدایات کے مطابق عیدگاہوں، اسٹیڈیم اور عوامی اجتماعات کے مقامات پر خصوصی صفائی کی گئی ہے۔ نماز عید کے اجتماعات کے پیش نظر عیدگاہوں میں چونا ڈالا گیا، کچرا اٹھایا گیا اور گرد و غبار صاف کیا گیا تاکہ نمازیوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اسی طرح شہر کی اہم سڑکوں، گلیوں اور نالیوں کی صفائی بھی جاری ہے۔ نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے نالیوں سے گندگی نکالی جا رہی ہے تاکہ قربانی کے جانوروں کے فضلے سے پیدا ہونے والے مسائل سے بروقت نمٹا جا سکے۔ ساتھ ہی سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے تاکہ مٹی اور گرد کے باعث پھیلنے والی مختلف بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔

چیئرمین شاہ بران کاکڑ اور چیف آفیسر جہانگیر خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں شہریوں کی سہولت اولین ترجیح ہے۔ میونسپل عملہ چھٹی کے دن بھی میدان میں موجود ہے اور شہر کو صاف رکھنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ صفائی مہم میں تعاون کریں اور آلائشوں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں تاکہ اٹھانے میں آسانی ہو۔

شہریوں نے میونسپل کمیٹی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے عید کی خوشیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔💓

ژوب!!چیرمین شاہ بران کاکڑ اور سابق وزیر حاجی میٹھا خان کاکڑ اور شاہ زمان کاکڑ کی جانب سے تمام اہل وطن کو عیدالاضحی بہت م...
26/05/2026

ژوب!!چیرمین شاہ بران کاکڑ اور سابق وزیر حاجی میٹھا خان کاکڑ اور شاہ زمان کاکڑ کی جانب سے تمام اہل وطن کو عیدالاضحی بہت مبارک ہو۔😘🥀
اللہ تعالی آپ سب کی قربانی قبول فرماۓ۔۔آمین۔🤲
۔۔۔گل کاکڑ۔۔۔

26/05/2026
ژوب!!میونسپل کمیٹی شاہ بران کاکڑ صاحب کی جانب سےاور سابق وزیر حاجی میٹھا خان کاکڑ کی جانب سے اور حاجی شاہ زمان کاکڑ صاحب...
26/05/2026

ژوب!!میونسپل کمیٹی شاہ بران کاکڑ صاحب کی جانب سے
اور سابق وزیر حاجی میٹھا خان کاکڑ کی جانب سے اور حاجی شاہ زمان کاکڑ صاحب کی جانب سے تمام مسلمہ کو عیدالاضحی مبارک ہو۔💓۔۔عبداللہ گل کاکڑ

*ژوب: عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر، شہر کی صفائی مہم جاری*  *ژوب* - عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فرا...
26/05/2026

*ژوب: عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر، شہر کی صفائی مہم جاری*

*ژوب* - عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی ژوب متحرک ہو گئی ہے۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ اور چیف آفیسر جہانگیر خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

دی گئی ہدایات کے مطابق عیدگاہوں، اسٹیڈیم اور عوامی اجتماعات کے مقامات پر خصوصی صفائی کی گئی ہے۔ نماز عید کے اجتماعات کے پیش نظر عیدگاہوں میں چونا ڈالا گیا، کچرا اٹھایا گیا اور گرد و غبار صاف کیا گیا تاکہ نمازیوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اسی طرح شہر کی اہم سڑکوں، گلیوں اور نالیوں کی صفائی بھی جاری ہے۔ نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے نالیوں سے گندگی نکالی جا رہی ہے تاکہ قربانی کے جانوروں کے فضلے سے پیدا ہونے والے مسائل سے بروقت نمٹا جا سکے۔

چیئرمین شاہ بران کاکڑ اور چیف آفیسر جہانگیر خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں شہریوں کی سہولت اولین ترجیح ہے۔ میونسپل عملہ چھٹی کے دن بھی میدان میں موجود ہے اور شہر کو صاف رکھنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ صفائی مہم میں تعاون کریں اور آلائشوں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں تاکہ اٹھانے میں آسانی ہو

شہریوں نے میونسپل کمیٹی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے عید کی خوشیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

ژوب!! میونسپل کمیٹی ژوب ترقیاتی فنڈز سے عرفان کاسی اسٹیڈیم میں جاری چیئرمین شاہ بران کاکڑ ہاسٹل کا کام تیزی سے جاری ہے💓
25/05/2026

ژوب!! میونسپل کمیٹی ژوب ترقیاتی فنڈز سے عرفان کاسی اسٹیڈیم میں جاری چیئرمین شاہ بران کاکڑ ہاسٹل کا کام تیزی سے جاری ہے💓

*چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ: خدمت کا عملی نمونہ*شہر کی ترقی کا اصل پیمانہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دفتری کرسی سے ...
25/05/2026

*چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ: خدمت کا عملی نمونہ*

شہر کی ترقی کا اصل پیمانہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دفتری کرسی سے نکل کر میدان میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب، *شاہ بران کاکڑ* نے اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کیا ہے کہ قیادت کا مطلب صرف عہدہ نہیں، بلکہ ذمہ داری اور خدمت ہے۔

ہر وقت عوام کی خدمت میں پیش رہنا ان کا طرۂ امتیاز رہا ہے۔ شہر کی *صفائی کے نظام* کو بہتر بنا کر انہوں نے ژوب کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول دینے کی کوش کی ہے۔ گلی محلوں سے لے کر مرکزی شاہراہوں تک صفائی کے عمل کو مؤثر بنانا، کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی، اور صفائی عملے کی نگرانی ان کی عملی دلچسپی کا ثبوت ہے۔

اسی طرح *نالیوں کی صفائی اور مرمت* کے کام سے بارشوں میں پانی جمع ہونے کے مسئلے میں نمایاں کمی آئی ہے، جبکہ *پلوں اور سڑکوں کی مرمت* نے شہریوں کی آمدورفت کو آسان اور محفوظ بنایا ہے۔ یہ چھوٹے لگنے والے کام ہی درحقیقت عوام کی روزمرہ زندگی کو آسان بناتے ہیں۔

شاہ بران کاکڑ کی قیادت میں میونسپل کمیٹی نے یہ پیغام دیا ہے کہ اگر نیت خالص ہو اور محنت مسلسل ہو تو محدود وسائل میں بھی شہر کی شکل بدلی جا سکتی ہے۔ ان کی یہ خدمت عوام کے لیے امید کی کرن اور دیگر عوامی نمائندوں کے لیے مثال ہے

عبداللہ گل کاکڑ۔۔۔

ژوب!! چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ کی ہدایت پر سینٹری سپر وائزر حضرت عمر شیرانی کی سربراہی میں شہر کے مختلف م...
25/05/2026

ژوب!! چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ کی ہدایت پر سینٹری سپر وائزر حضرت عمر شیرانی کی سربراہی میں شہر کے مختلف مقامات پر کچرہ دانوں اور نالیوں میں صفائی کاکام جاری ہے۔💓

ژوب!! چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ سے کونسلرز، سیاسی، قبائلی و سماجی معززین ملاقات کررہے ہیں۔💓
25/05/2026

ژوب!! چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ سے کونسلرز، سیاسی، قبائلی و سماجی معززین ملاقات کررہے ہیں۔💓

ژوب!! ریسکیو 1122: روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا کوئی بھی ایمرجنسی، 1122 کی ٹیمیں منٹوں میں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دیتی...
25/05/2026

ژوب!! ریسکیو 1122: روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا کوئی بھی ایمرجنسی، 1122 کی ٹیمیں منٹوں میں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دیتی ہیں اور ہسپتال منتقل کرتی ہیں۔ حادثات کے دوران روڈ پر کیمپ لگا کر ریسکیو اہلکار فوری طبی امداد، ٹریفک مینجمنٹ اور لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ان کی بروقت کارروائی اور بےلوث خدمت نے ہزاروں جانیں بچائی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 1122 عوام کے لیے اعتماد اور امید کی علامت بن چکی ہے۔
اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب شاہ بران کاکڑ 1122 ٹیم کو عیدالفطر عیدالاضحی کے موقع پر عوام۔کی خدمت پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں💓

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Municipal Committee Zhob Shah Baran Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category