04/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر
نہایت ہی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بادشاہ خان اوبخیل شیرانی کے صاحبزادے، اور عمر خان شیرانی و عظیم خان شیرانی کے بھائی عمر فاروق خان شیرانی قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ: آج (04 ستمبر 2026) شام 7:00 بجے
مقام: گاؤں احمدی درگہ (ضلع شیرانی)
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین و تمام غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔