Azme Karachi - عزمِ کراچی

Azme Karachi - عزمِ کراچی ظلم، ناانصافی، کے خلاف آواز اٹھانے والا
کراچی کی موثر آواز


Azme Karachi !!

Delivering truth, empowering Karachi
Azme Karachi is a platform which is working for the betterment of Karachi and our beloved country "Pakistan"

05/09/2026

کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر بہیمانہ تشدد!! اصل معاملہ کیا تھا؟ متاثرہ نوجوان نے ساری کہانی بتا دی

05/09/2026

شاباس ایڈیشنل آئی جی صاحب، آپ کی کارکردگی کو سلام، کراچی کے ڈفینس والے علاقوں میں یہ جو معصوم بچے ہیں یہ کل کے گینگسٹرس بنے گیں اور زمینداروں میں آپ کا نام سر فہرست ہوگا

29/08/2026

سندھی لوگ پکوڑے کی چٹنی نہ ملنے پر 8 یا 10 لوگ ایسے مار دیتے ہیں یہ مھاجر ہم سے صوبہ مانگ رہے ہیں اور ہمارے دھرتی کی تقسیم کی مانگ کر رہے ہیں، سندھ کے مشہور فنکار سوراب سومرو۔
سندھیوں کو صوبہ کی بات میں مہاجر کیوں نظر آتے ہیں کراچی میں صرف مہاجر ہی نہیں رہتے

29/08/2026

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ بخاری میں خواتین کے جھگڑے سے شروع ہونے والا معاملہ اب کئی نئے سوالات کھڑے کر رہا ہے واقعے کو نو روز گزر چکے ہیں مگر پولیس کی جانب سے تاحال کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آیا نئی فوٹیج میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ موقع پر ایک مبینہ سرکاری ڈالا بھی موجود نظر آتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ پولیس کو کس نے بلایا،مبینہ سرکاری گاڑی کس کی تھی، اور واقعے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ان اہم سوالات پر پولیس افسران کی خاموشی معاملے کو مزید پراسرار بنا رہی ہے

29/08/2026
29/08/2026

ساک نيوز
ڪراچي ۾ ايس ايس پي فدا حسين جانوري جي فيملي تشدد جو شڪار ٿيل ناري نورالعين دانھون ڪندي. آئي جي سنڌ پوليس کي اھڙي عملدارن خلاف سخت ڪاروائي عمل ۾ آڻڻ گھرجي ۽ بيگناھ فيملي سان انصاف ڪرڻ گھرجي.

Adres

Rzeczpospolita
Kierz Niedzwiedzi
26-115

Telefon

+17019518150

Strona Internetowa

Ostrzeżenia

Bądź na bieżąco i daj nam wysłać e-mail, gdy Azme Karachi - عزمِ کراچی umieści wiadomości i promocje. Twój adres e-mail nie zostanie wykorzystany do żadnego innego celu i możesz zrezygnować z subskrypcji w dowolnym momencie.

Skontaktuj Się Z Ta Organizacja

Wyślij wiadomość do Azme Karachi - عزمِ کراچی:

Skróty

Udostępnij