Al Hafiz Online Quran AcademyY

Al Hafiz Online Quran AcademyY Professional Qualified Tutors for kids and Adults available.�Learn Quran Online with Proper Tajweed.

22/01/2026

Good morning ❤️🤲🏻🌾☘️💐
صباح النور والسرور والسعاده يارب العالمين اللهم آمين 🤲🏻 اللهم صلي علا محمد 💐❤️ #دعائیں

28/12/2025

Tilawt Beautiful Tilawt Surah Qāf (سورۃ ق)

‎ٓ ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ

Qāf. By the Glorious Qur’an.”

َ

‎بَلْ عَجِبُوا أَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ
“But they are amazed that a warner has come to them from among themselves, and the disbelievers say, ‘This is a strange thing #دعائیں #

28/11/2025

Good morning ❤️🤲🏻❤️

27/11/2025

Surh Al Fatiha ❤️🤲🏻💐💐☘️🇵🇰

24/02/2025

Surh Mulk live

24/02/2025
مساجد ۔ اللہ کے گھر ۔ 🤗💝💝💝یہ بات اپنے محلے کی کمیٹی اور ہر  مسجد کے خطیب صاحب تک ضرور پہنچائیں ۔۔۔۔انتظامیہ کے دو رویے ۔...
17/12/2023

مساجد ۔ اللہ کے گھر ۔ 🤗💝💝💝
یہ بات اپنے محلے کی کمیٹی اور ہر مسجد کے خطیب صاحب تک ضرور پہنچائیں ۔۔۔۔
انتظامیہ کے دو رویے ۔۔ مساجد کو کتنا عوامی و فلاحی ہونا چاہیے ۔۔ فیصلہ انتظامیہ کو کرنا ہوتا ہے ۔
ہسپتال ۔ لاری اڈہ ۔ عوامی مقامات کی مساجد میں کیا رویہ ہونا چاہیے ۔ ہسپتالوں کی مساجد میں کئی بار تجربہ ہوا ۔ صرف مخصوص وقت کے لئے کھولی جاتی ہیں ۔ اسی طرح بہت سے عوامی مقامات ۔ سیرگاہیں وغیرہ ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ مسجد میں آنے والے ہر ایک کو آسانی لگے ۔ خوشی سے آئے ۔ آرام کرے ۔ تھکن ختم کرے ۔ کوئی کر سکے تو غرباء ومساکین کے لیے کھانے کا اہتمام کر دے ۔ ہسپتالوں میں لوگ پریشان آتے ہیں ۔ وہ باہر لان وغیرہ میں ۔ راہداریوں میں پڑے ہوتے ہیں ۔ مساجد میں کیوں نہیں ۔ چھوٹی چھوٹی ضرویات ۔ موبائل چارج یا گرمی سردی سے بچ کر کچھ دیر بیٹھنا ۔ حتی کہ تلاوت قرآن پاک میں لگے رہنا ۔
حتی کہ شائد کچھ لوگ پسند نہ کریں لیکن کیا اس بارے سوچنا نہیں چاہیے کہ ہمارے ملک کے بڑے شہروں میں ہزاروں مزدور۔ بے گھر لوگ سڑکوں پر سوتے ہیں ۔ وہ مساجد میں کیوں نہیں ؟
غریبوں کے بچے ہاسٹل کے اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے پڑھ تک نہیں سکتے ۔ انہیں رہائش دیں ۔ نمازی بنیں گے اور ان کے لیے دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام بھی ساتھ ہو ۔ بلکہ دینی گھرانوں کو تو چاہیے ہاسٹل کی بجائے مساجد کو ترجیح دیں ۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ بہت سے اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ کچھ مسائل بھی آئیں گے ۔ لیکن ان پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ مساجد سے جوڑیں ۔ وہاں پر گزرا وقت تبدیلی لائے گا ۔ نمازوں کے بعد وعظ ونصیحت ہو ۔ مشکلات کا شکار ۔ مسافر ۔ کو بات بھی زیادہ سمجھ آ سکتی ہے ۔ زندگیاں بدل سکتی ہیں ۔۔
عوام کے فنڈز ۔ اللہ کے لئے دئیے گئے صدقات و خیرات سے بنی مساجد عوام کے لیے زیادہ سے زیادہ دستیاب کر دیں ۔ اس سے برکتیں پھوٹیں گیں ۔ معاشرہ بدلے گا ۔ تبدیلی آئے گی ۔ یقین مانیں زیادہ لوگ مساجد آئیں گے تو نئی راہیں کھلیں گیں ۔ نئے معاون ملیں گے ۔ سلسلہ بڑھ جائے گا ۔ وہ جو ہم دعاؤں میں کہتے ہیں نہ کہ غیب سے امداد ملے گی ۔ رب کا گھر ہے ۔ رب کے مہمان ہیں ۔ رب العالمین اپنی مدد ضرور کرے گا ۔ ان شاءاللہ
ضروری نہیں ہر مسجد انتظام کرے ۔ جو کر سکے وہ ضرور کرے ۔
مسجد رحمت العالمین والے کمال کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ۔ خیر کے یہ سلسلے جاری رہیں ۔
منقول

Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰Like and Share💝💝💝💝💝💝💝💝💝👆👆👆👆👆👆💝اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💝💝💝...
08/09/2023

Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰Like and Share💝💝💝💝💝💝💝💝💝👆👆👆👆👆👆💝
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤










of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

















❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️








اسے کہتے ہیں  سادگی اور عاجزیاللہ والے ایسے ہوتے ہیں....  ❤❤پیرو مرشد حضرت مفتی حسن حفظہ اللہ تعالٰی ..... اللہ کریم حضر...
06/09/2023

اسے کہتے ہیں سادگی اور عاجزی
اللہ والے ایسے ہوتے ہیں.... ❤❤
پیرو مرشد حضرت مفتی حسن حفظہ اللہ تعالٰی .....
اللہ کریم حضرت کی عمر میں برکتیں عطافرماۓ...

اللھم آمین بجاہ النبی الکریمﷺ۔۔۔۔۔۔
Like and Share Page 💕🤲

السالام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  ہمارے بھت ہی پیارے طالب علم محمد عبداللہ جو  حفظ کر رہے ہیں یوکے سے  ان کی آنکھ کا آپ...
14/08/2023

السالام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ہمارے بھت ہی پیارے طالب علم محمد عبداللہ جو حفظ کر رہے ہیں یوکے سے ان کی آنکھ کا آپریشن ہے دعا فرمائیں اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین 💓🤲
Assalam Alaikum, may Allah have mercy and blessings

Our very dear student Muhammad Abdullah who is memorizing his eye operation from UK, please pray for success. Amen 💓🤲

Al Hafiz ONLINE Quran Academy💝🥰🇵🇰الحافط قرآن کریم آکیڈمی کی طرف سے 14 اگست مبارک تمام پاکستانیوں کو 🇵🇰اللہ پاک ہمارے پاک...
14/08/2023

Al Hafiz ONLINE Quran Academy💝🥰🇵🇰
الحافط قرآن کریم آکیڈمی کی طرف سے 14 اگست مبارک تمام پاکستانیوں کو 🇵🇰
اللہ پاک ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے آمین 🥰💝
WhatsApp:+923009570744

Address

Al Doha Al Jadeeda

Opening Hours

Monday 05:30 - 00:00
Tuesday 05:30 - 00:00
Wednesday 05:30 - 00:00
Thursday 05:30 - 00:00
Friday 05:30 - 00:00

Telephone

+923009570744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Online Quran AcademyY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Hafiz Online Quran AcademyY:

Share

Category