29/09/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢🤲۔؟
قوم چمکنی آویدرحیل سے تعلق رکھنے والے ایوب خان کا بیٹا،تواکل حان کا بھتیجا، عبدلمالک اور اسماعیل کا کزن، فاروق حان کا بھائی، محمد طارق بقضاۓ الٰہی وفات پا چکا ہے
مرحوم کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں مغربی سرپاح سڑا حوا میں کل بروز بدھ 30 ستمبر 2026 دن 11 بجے ادا کیا جائے گا
قطر میں مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 50 میں ( سید محمد حان اور ایوب حان) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا
قطر میں لوکیش کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ ۔۔؟30357465
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم امین