Jui Madina Munawar

Jui Madina Munawar جمعیت مدینه �

27/03/2026

کندھکوٹ کے بزرگ شخصیت مفتی غلام اللہ نوناری صاحب اور حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب حرم مسجد النبوی م

انالله وانا الیه راجعون🥲🥲🥲فضيلة الشيخ قاری القرأء استاد کبیرعبدالله مدنی  حاجي قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ضلع ملتان ...
22/02/2026

انالله وانا الیه راجعون🥲🥲🥲

فضيلة الشيخ قاری القرأء استاد کبیرعبدالله مدنی حاجي
قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ضلع ملتان کی عظیم شخصیت ،جامعہ خیر المدارس ملتان کے عظیم فاضل ،مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں 57 سال سے بھی زائد عرصہ بڑی یکسوئی کے ساتھ قران کریم کی خدمت اور تدریس کرنے والے عظیم شخصیت حضرت اقدس حضرت مولانا قاری محمد عبداللہ صاحب قصبہ مڈل والے رحمۃ اللہ تعالی علیہ بھی اس دار فانی سے رحلت فرما گئے
قاری صاحب رحمت اللہ علیہ کی زندگی کے دوہی مقصد تھے قران مجید کی خدمت اور مدینہ منورہ کی موت اور مدینہ کا دفن, اس لیے وہ 50 سال سے زائد عرصہ سے پاکستان واپس ہی نہیں ائے تھے اور نہ ہی مدینے سے باہر جایا کرتے تھے
حضرت قاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کئی عرصہ سے علیل چلے ا رہے تھے ایسے معلوم ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کے انتظار میں تھے
ہماری اس سفر میں حضرت قاری صاحب سے ملاقات ہوئی تھی اس وقت حضرت کی حالت دیکھ لگ رہاتھا کہ حضرت کچھ دنوں کے مہمان ہیں
آج حضرت قاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ آج اپنی مراد کو پہنچ گئے اور بقیع الغرقد اور مدینہ کی مٹی میں آسودہ خاک ہو گئے رحمہ اللہ تعالی
اللہ تعالی تمام لواحقین ،متعلقین ،متوسلین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور حضرت قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین

22/02/2026

انالله واناالیه راجعون🥲
سید سلمان گیلانی وفات پاگئے

20/02/2026

صلاة التراویح

18/02/2026

ابن قائد مولانا اسعد محمود کا روضہ رسول پر حاضری❤️

18/02/2026

حرم مسجد النبوی م پھلی افطار

18/02/2026

رمضان المبارک م قائد جمعیت کا حرم مسجد النبوی م

17/02/2026

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا مدینہ منورہ م روضہ رسول پر حاضری❤️

گنبد خضرا
18/01/2026

گنبد خضرا

18/09/2025

قائد ملت اسلامیه مولانا فضل الرحمان کا امن مارچ کارواں کو خطاب

Address

Al Madinah

Telephone

+966590260107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Madina Munawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jui Madina Munawar:

Share