پولیس کو عزت دو

پولیس کو عزت دو جرائم پیشہ عناصر کو ختم کرنے کیلئے ہم اپنی پولیس کے ساتھ ہیں اور ہم ہر قسم تعاون کیلئے تیار ہیں
(3)

ڈاکٹر میاں سعید خان کیلئے ایک جملہ تعریف تنقید
07/09/2026

ڈاکٹر میاں سعید خان کیلئے ایک جملہ تعریف تنقید

07/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ غریب عوام کا کیا بنے گی

07/09/2026

بچوں کیلئے حرام پیسے جمع کرنا یہ سب سے بڑی عذاب ہے کیونکہ یہ حساب بچے نہیں باپ دیںنگے اسلئے آنکھیں کھول کر زندگی جیو

07/09/2026

بعض لوگ مجھے بے گناہ گالیاں دیتے ہیں لیکن میں صرف اللہ تعالی کی ڈر سے کسی کو گالی نہیں دیتا ہوں کیونکہ گالیاں دینا گناہ ہے

  انور خان نے رات گئے ناکہ بندی پوائنٹ کا اچانک دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مشکوک افرا...
07/09/2026

انور خان نے رات گئے ناکہ بندی پوائنٹ کا اچانک دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مشکوک افراد و گاڑیوں کی چیکنگ کے عمل کا معائنہ کرتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو مستعدی اور چوکس رہنے کی ہدایات جاری کیں۔

07/09/2026

زما ذاتی اختلاف چا سرہ ہم نشتہ او نہ چا سرہ ظلم کول غواڑم خو چا چی اجرت او غٹ جرمونہ کڑی دی نو د ھغوئ سخت خلاف یم

06/09/2026

ظالموں کے خلاف ایک بہت بڑی کاروائ ہونے کا امکان انشاءاللہ

06/09/2026

مولانا بجلی گھر صاحب خبرہ پہ پاکستان خدائے زہنی عذاب نازل کڑے دے ہر سڑے پریشان دے

06/09/2026

علمائے کرام صاحبان کی گستاخی کرنے والے ہمیشہ ذلیل اور رسوا ہوگئے ہیں اور انشاءاللہ نیست و نابود ہوجائیگے

05/09/2026

که 40 کروړه کسان ده چا جنازه وکی خو چی 40 انچے زمکه ئے پردئ قبضه کړی وی کله هم جنت ته نه شی تلے دہ ھرعالم نه تپوس وکئ

Address

Bisha Suaid Arabic
Bisha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پولیس کو عزت دو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category