Sabir Tabassum Official

Sabir Tabassum Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabir Tabassum Official, Political Party, Buraydah.

12/12/2024

وہیں پر بیٹھ کے عرصہ گزاروں
جہاں تیری میری پرچھائیاں ہیں
منیکا دوبے❤️

29/11/2024

بھانوے ست آسمانے تو بجلیاں سٹ۔۔۔۔جیندا گھر ھوسی ارمان تھیسی

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے۔۔۔مٹی  کی  محبت میں  ہم  آشفتہ سروں  نے ،وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔
24/12/2023

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے۔۔۔
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ،
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔

انصاف علم برداشت
14/11/2023

انصاف علم برداشت

گیدڑ تو بلا لیا، اب زرا شیر کو بھی آزاد کریں ناں میدان سجائیں ناں پتہ چلے کون کتنے پانی میں 😅
22/10/2023

گیدڑ تو بلا لیا، اب زرا شیر کو بھی آزاد کریں ناں میدان سجائیں ناں پتہ چلے کون کتنے پانی میں 😅

‏عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ وٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی۔ جیل ذرائع کے...
21/10/2023

‏عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ وٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم جیل میں قید والد سے گفتگو کرتے جذباتی ہوگئے، عمران خان نے مسکراتے اپنے بیٹوں کو تسلی دی۔

15/10/2023

Tawa_Paneer_Roll_ (240p)

14/10/2023

یاد رکھیے گا کہ ہر گالی کے بدلے قبر میں ایک بِچھو پیدا ہوتاہے۔( پاکستان کرکٹ ٹیم)

14/10/2023

‏آبادی میں ڈیڑھ اَرب ہوکر بھی "ابابیلوں" کے منتظر مسلمان چاہتے ہیں کہ "ابابیل" آئیں اور 80 لاکھ اسرائیلیوں سے ہماری جان چھڑوائیں ، بخداٰ آج اگر "ابابیل" آ بھی جائیں تو وہ اپنے کنگر یہودیوں کو نہیں بلکہ مسلمانوں کو ماریں - (نجم الدین اربکان)

22/09/2023

کیوں تیڈی کعبے دے وچ وی نئیں دُعا تھیندی قبول

ڈیکھ سَہی کوئی دانگ تاں کائنی تیڈے احرام تے

12/10/2022

ماشاء اللہ آئی ایس ایف آپکا جنون دیکھ لیا ہے، باقی جنون تب دیکھوں گا جب میں کال دونگا۔ عمران خان

 پولیو سے آگاہی کا دن پولیو کے دو قطرے۔۔۔۔۔ہر بچے کے لیے، ہر بارورلڈ پولیو ڈے کہ موقع پر ، آئیں اس بیماری کو ختم کرنےکا ...
24/10/2021


پولیو سے آگاہی کا دن
پولیو کے دو قطرے۔۔۔۔۔ہر بچے کے لیے، ہر بار
ورلڈ پولیو ڈے کہ موقع پر ، آئیں اس بیماری کو ختم کرنےکا عزم کریں.
والدین انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو ویکسین کے قطرے لازمی پلا کر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں. شکریہ
پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ
پر ہمارا عہد.. انشاء اللّٰہ...

Address

Buraydah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Tabassum Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share